• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تعظیمِ مُصطفٰی مع جشنِ میلاد کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    تعظیمِ مُصطفٰی مع جشنِ میلاد کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الاولیاء،۴/۴۵،حدیث:۴۶۹۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اس ایمان اَفروزحِکایت نے اَہْلِ اِیمان کے دِل ودِماغ کو خوشبودارکردیا،ذرا سوچئے!وہ شخص جولمبے عرصے تک  گُناہوں میں مبُتلا رہااوراس دوران  نیکیوں کے قریب بھی نہ گیا،لیکن نامِ مُصْطَفٰے کی تعظیم کے سبب اسے یہ اِنْعام ملا کہ حضرت مُوسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اس کے کفن دفن کااِنْتِظام فرمایا، اس کےپچھلے تمام گُناہ مُعاف کردئیے گئے اوروہ رَحْمتِ اِلٰہی کا حق دارٹھہرا۔غور کیجئے! جب حضرت سَیِّدُنا مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  کا اُمَّتی  نامِ مُصْطَفٰے کی تَعْظیم کے سبب بخشش ومغفرت کا حقدار ہوسکتاہے تو پھر اُمَّتِ مُحَمَّدِیَّہ کا وہ فرد جو اپنے پیارے آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے نہ صرف نام کی تعظیم کرے بلکہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذات اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے نِسْبَت رکھنے والی ہرچیز کی تَعظیم کو لازِم وضروری جانے تو  پھر اس پر رَحْمتِ اِلٰہی کی کیسی چھماچھم بارشیں ہوں گی۔اس روایت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نامِ مُبارَک  کو تعظیم کی نِیَّت سے چُومنا  نہ صِرف جائز ہے بلکہ اللہ  پاک کی رِضا حاصل کرنے کا ذَریعہ بھی ہے۔یادرکھئے!ایمان لانے کے بعدمُصْطَفٰے جانِ رحمت،شمعِ بزمِ ہدایت،نوشۂ بزمِ جنت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تعظیم و توقیر کرنے کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے،عظمتِ مُصْطَفٰےکی اَہَمیَّت وضرورت پر کئی آیاتِ مُبارَکہ دَلالت کرتی ہیں۔ چُنانچہ پارہ 26،سُوْرَۃُ الْفَتْح کی آیت نمبر 8اور9 میں ربِّ کریم اِرْشاد فرماتا ہے۔

    اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ(۸) لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُؕ-وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا(۹) (پارہ:۲۶، الفتح:۸،۹)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تَعْظِیم بَخْشِش کا سبب بن گئی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک کام ”مدنی دورہ“
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • اَہْلِ سُنَّت کامذہب:
    • عیدِمیلا دُالنَّبی اور دعوتِ اسلامی
    • مجلس امامت کورس
    • رسالہ ”صبح ِ بہاراں “ کا تَعارُف
    • مکتوبِ عطار کے مَدَنی پھول
    • تعزیت کرنے کے مدنی پھول
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعزیت کرنے کےمدنی پھول
    • ٭مہمان کی میزبان کے لئے دعا
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami