• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بد شگونی حرام ہے arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    بد شگونی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چیزوں کو اپنے اِعْتقاد کا حصہ بنا لیتے ہیں  کہ جن سے بَد شُگُونی کا تَعلّق ہو اور اِس کے علاوہ ٭ بَد شُگُونی لینے والے کے ذِہن میںاللہ پاک کے بارے میں بَدگمانی پَیْدا ہوجاتی ہے۔٭ اُس کا  تقدیر پر ایمان کمزور ہونے لگتا ہے۔٭ساتھ ہی ساتھ شَیْطانی وَسْوَسوں کا دروازہ بھی  کھلتاہے۔٭بَدفالی سے آدَمی کے اندر تَوَہُّم پَرَسْتی(یعنی وہمی ہونا)، بُزدِلی ،ڈر اور خوف، پَسْت ہمّتی اورتنگ دِلی پَیْدا ہوجاتی ہے۔ ٭ اور جب وہ کسی کام میں ناکام ہوتا ہے  تو انتہائی مایوسی  کا شکار ہوجاتا ہے  حالانکہ کسی بھی مُعامَلہ میں ناکامی کی بَہُت سی وُجُوہات ہوسکتی ہیں مثلاً کام کرنے کا طریقہ دُرُسْت نہ ہونا، غَلط وَقْت اور غَلط جگہ پر کام کرنااور ناتَجْرِبَہ کاری  وغیرہ وغیرہ،لیکن بَدشُگُونی کا عادِی شَخْص اپنی ناکامی کا سَبَب نُحُوْسَتْ کو قرار دینے کی وَجْہ سے اپنی اِصْلاح سے مَحْرُوم رہ جاتا ہے  کیونکہ اسے اَپنی غلطیوں کا کوئی اِحْساس ہی نہیں ہوتا وہ تو اَپنی ہر غَلَطی کا ذِمّہ دار کسی کالی بلّی یا کُتّے کو قرار دیتا ہے۔٭بَدشُگُونی کی وَجہ سے بعض اَوْقات رِشتے ٹوٹ جاتے ہیں اور پھر آپَس کی نا چاقِیاں زِندگی کوناگوار کر  کے رکھ دیتی ہیں۔ ٭اور جو لوگ اپنے اوپر بَدفالی کا دروازہ کھول لیتے ہیں اُنہیں ہرچیز منحُوس نَظَر آنے لگتی ہے، کسی کام کے لیے گھر سے نکلے اور کالیبلّینے راسْتہ کاٹ لیا تویہ ذِہن بنالیتے ہیں کہ اب ہمارا کام نہیں ہوگا اور واپس گھر آگئے ،ایک شَخْص صُبْح سویر ے اپنی دُکان کھولنے جاتاہے راسْتہ میں کوئی حادِثَہ پیش آیا تو سمجھ لیتاہے کہ آج کا دِن میرے لیے منحُوس ہے لہٰذا آج مجھے نُقصان ہوگا یوں ان کا نظامِ زِنْدَگی دَرْہَم بَرہَم ہوکر رہ جاتا ہے۔(بدشُگُونی ص۱۸۔۲۴ ملخصا)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بد شُگُونی کےان نقصانات کو ذہن میں رکھیے ، اور جب بھی بد شُگُونی میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو یہ نقصانات ذہن میں لائیے اور کچھ یوں ذہن بنانے کی کوشش کیجئے کہ بد شُگُونی میں پڑنا گناہ کا کام ہے اوریہ   میرےلیے دنیا وآخرت میں باعثِ نُقصان ہے۔جب ہمارا یہ ذہن بن جائے گا تو اِنْ شَآءَ اللہاس آفت سے جان چھوٹ جائے گی ۔ بد شُگُونی سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کے اسباب پر غور کیاجاۓ اور اس کے علاج کیلئے بھی کوشش کی جائے۔آئیے! بد شُگُونی کے چند اسباب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بیان کے مدنی پھول
    • بَدشُگُونی لینا میرا وہم تھا
    • شُگُون کی قسمیں
    • آیاتِ قرآنی
    • احادیثِ مبارکہ
    • بدشُگُونی سے مُتعلِّق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ
    • دل آزاری سے بچئے!
    • بیٹی کی ولادت نحوست ہے۔۔۔؟
    • تعلیمی اداروں میں درس
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مجلس مدرسۃ المدینہ
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • بد شُگُونی کے نقصانات
    • بدشُگُونی کے 6 اسباب اور اُن کے علاج :
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے!
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • ٭ بدشگونی سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami