• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو! یادرکھئے!جوانی میں عبادت  کی توفیق نصیب ہوجانابہت بڑی نعمت ہے، کیونکہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی انسان،شیطان کی خطرناک چالوں ،نَفس کی ناجائز خواہشوں،بُرے دوستوں کی  صحبتوں ، دُنیوی مُسْتقبل بہتر بنانے کی فکروں اور ختم ہوجانے والی دُنیا میں کھوکر دولت کمانے کے ناجائز طریقوں کے سبب گُناہ کرتاہے اور عبادت و رِیاضت کی  طرف مائل نہیں ہوپاتا۔یاد رکھئے !ہمیں  بَہُت  ہی تھوڑے وقت کیلئے دُنیامیں بھیجا گیا ہے اور اس وَقفے میں قبر و حشر کے طویل ترین مُعاملات کیلئے تیاری بھی کرنی ہے، لہٰذا سمجھداروہی ہے جو اس تھوڑے سے وَقْت کو غنیمت جانتے ہوئے قبروحشر کی تیاری میں مشغول ہوجائے اور اپنا قیمتی وَقْت فُضُول کاموں میں برباد نہ کرے، کیونکہ معلوم نہیں کہ آئندہ لمحے وہ زِندہ بھی رہے گا یا موت اسے لمبے عرصے کیلئے  گہری نیندسُلادے گی۔لہٰذا جوانی  اور زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے نیکیوں میں مشغول ہوجائیے۔

    حدیثِ پاک میں اِرْشادہوتاہے: پانچ(5) چیزوں کوپانچ (5)سے پہلے غنیمت جانو: ’’بُڑھاپے سے پہلے جوانی کو،بیماری سے پہلے تَنْدُرُسْتی کو،فقیری سے پہلے اَمیری کو،مَصروفیت سے پہلے فُرصَت کو اور موت سے پہلے زِنْدَگی کو۔‘‘([1]) اگرہم  بھی اپنی جوانی کو غَفْلت میں گنوانے کے بجائے قبر وآخرت کی تیاری میں مشغول ہوجائیں گی  تواس کی برکت سے نہ صرف  ہماری دُنیا بہتر ہوگی بلکہ قَبْر میں بھی  ربِّ  کریم کی نَوازشوں کی چھما چھم بارشیں ہوں گی ۔ اِنْ شَآءَ اللہ۔ آئیے ! اس ضمن میں ایک بہت ہی پیاری حکایت  سنتی ہیں۔ چنانچہ

    دو(2) جنّتوں کی خوشخبری

    اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُناعُمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُکے زمانے میں ایک  نیک نوجوان مسجد میں مَشْغولِ عبادت رہتاتھا۔جب اس کااِنتقال ہوگیا تو(راتوں رات اس کے غسل اور کفن دَفْن کا انتظام کرنے کے بعد) صُبح جس وَقْت اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُنا عُمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کواس واقعے کی خبر دی گئی توآپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُاس کے والد کے پاس اس کے نیک بیٹے کے انتقال کی تعزیت کے سلسلے میں تشریف لے گئے،(تعزیت کرلینے کے بعد)آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے ارشاد فرمایا:تم نے مجھے خبر کیوں نہ دی؟(کہ میں بھی اس کی نمازِ جنازہ وغیرہ میں شریک ہوجاتا)اُس نے عرض کی:اے اَمِیْرُالْمُؤمنین!رات(کافی)ہوچکی تھی،(لہٰذا آپ کے آرام کے پیشِ نظر آپ کو بتانا مُناسب نہ سمجھا گیا) تو اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُنا عُمر فارُوقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اِرْشاد فرمایا: مجھے اس  نیک نوجوان کی قَبْر کے پاس لے چلو ،لہٰذا اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُنا عُمر فارُوقِ اعظمرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ اورآپرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے ساتھیوں کو (اس کی)قبر کے پاس لے جایا گیا، تو آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے پُکارا:اے فُلاں!( اللہپاک فرماتا ہے:)

    وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ(۴۶)  (پارہ۲۷،الرحمن:۴۶ )

     



    [1]…مِشْکَاۃُ المَصَابِیْح،کتاب الرقاق، الفصل الثانی، ۲/۲۴۵، حدیث:۵۱۷۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ کریم کا حقیقی بندہ
    • اللہ کریم کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • نمازوں کی پابندی نصیب ہو ئی
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • مجلس مدنی انعامات
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami