• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اُمّتِ مُصطفےٰ کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ۳ملتقطاً))اور منصَبِ حکومت و امامت پر فائز ہوں گے،جب کسی کام کا ارادہ کریں گےتوکہیں گے:اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہم اس کام کو کریں گے۔“

    حضرت سیِّدُناموسیٰعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:’’اےمیرےپروردگار!اسے میری اُمَّت بنادے۔اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: اے موسیٰ!وہ اَحمدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمَّت ہے۔حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامنے عرض کی:اےربّ کریم!میں نے تورات میں ایسی اُمَّت کا ذکر پایا، جن کی دُعائیں قبول ہوں گی اوران کےحق میں دعائیں قبول کی جائیں گی،ان کی سفارش قبول ہوگی اوران کےحق میں سفارش قبول کی جائےگی۔یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:الٰہی!تُو انہیں میری اُمّت بنادے۔اللہ پاک نےارشادفرمایا:اےموسٰی!وہ احمدِمجتبیٰ،محمدِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمّت ہے۔

    حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:اےربّ کریم!میں نےتورات میں ایسی اُمّت کا ذکر پایا ہے جو بلندی پر چڑھیں گےتواللہ پاک کی کبریائی بیان کریں گےاور جب کسی وادی میں اُتریں تو اللہ پاک کی حمدوثنابیان کریں گے،ان کےلئےپوری زمین پاک ہوگی اوروہ جہاں بھی ہوں، ساری زمین ان کےلئےقابلِ نمازہوگی،وہ  ناپاکی سے پاکی حاصل کریں گے،جہاں پانی(Water) نہ پائیں گے،وہاں  مٹی سے پاکی حاصل کرنا،ان کے لئے ایسا ہوگا جیسےپانی سےاوربروزِقیامت وضو کے اثر سے ان کے اعضائے وضو چمکتے ہوں گے۔یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسٰیعَلَیْہِ السَّلَامنےعرض کی:اے میرےپروردگار!تُوانہیں میری اُمَّت بنادے۔اللہ پاک نے ارشادفرمایا:اےموسٰی!وہ احمدِمجتبیٰ، محمدِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمَّت ہے۔حضرت سیِّدُنا موسیٰعَلَیْہِ السَّلَامنےعرض کی:’’اے ربّ کریم!میں نے(تورات میں) ایسی اُمّت کا ذکر پایاہے کہ جب وہ کوئی نیک کام کرنے کا ارادہ کریں گے توان  کے لئے ایک نیکی لکھ دی جائے گی اورجب وہ نیکی کر لیں گےتو ان کی نیکی کو10سے 700 گُنا تک بڑھا دیا جائے گااوراگرکسی گناہ کاارادہ کریں گےتوان کےلئےکچھ نہیں لکھا جائے گااور اگر گناہ کا اِرتکاب کربیٹھیں گےتو اُن کےلئےصرف

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل
    • اُمّتِ سرکار کے افضل ہونے کی وجہ
    • كُنْتُمْ  خَیْرَ  اُمَّةٍ  اُخْرِجَتْ  لِلنَّاسِ   تَاْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ  وَ  تَنْهَوْنَ  عَنِ  الْمُنْكَرِ  وَ  تُؤْمِنُوْنَ  بِاللّٰهِؕ
    • اُمّت محبوب کے6فضائل
    • کم عمری میں عِلْم کا حُصول
    • حفظ و یادداشت کی صلاحیت
    • 3 لاکھ احادیثِ مبارکہ
    • نبیوں کے حق میں اُمتِ محبوب کی گواہی
    • طاعون اس اُمّت کے لئے رحمت ہے
    • اُمّتِ محمدیہ پر اللہ کریم کا خاص فضل و کرم
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ دکھائے مدینہ
    • شبِ قدر عطا کی گئی
    • ”دارُ الافتا اَہلسنت“
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami