• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خواہشکے مَرَض کانتیجہ تو نہیں،  لہٰذااَنبیائے کِرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ،صَحابہ کِرام وتابعینرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اجمعین اور اولِیائے کِرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہم اجمعین کے ناموں پر نام رکھنے چاہئیں،  جس کا ایک فائدہ تویہ ہوگا کہ بچے کا اپنے بزرگوں سے رُوحانی تَعَلُّق قائم ہوجائے گا اور دُوسرا ان  نیک ہستیوں کا نام رکھنے کی برکت سےاس کی زندگی پر مدنی اثرات بھی مرتب ہوں گے۔ ناموں کے حَوالے سے مزید دِلْچسپ اور حیرت انگیز مَعلُومات حاصِل کرنے کیلئےمکتبۃُ المدینۃ کی کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘ کامُطالَعہ کیجئے کہ اس  کتاب میں بچوں کے نام رکھنے کیلئے سینکڑوں اچھے ناموں کی فہرست  موجود ہے،  اس کے عِلاوہ بچوں کے نام رکھنے کےبارے میں کثیرمَدَنی پُھول جگہ بہ جگہ اپنی خُوشْبُوئیں مَہکا رَہے ہیں۔ دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے اس کتاب کو پڑھابھی جا سکتا ہے،ڈاؤن لوڈ   ( Download ) اور پرنٹ آؤٹ  ( Print Out )  بھی کيا جا سکتا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں:

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!نبیِّ کریم،  رؤف ٌ رَّحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے مُختلف مَواقع پر ان حضرات کی ایسی شان وعَظَمَت بیان فرمائی ہے جسے سُن کر اِنْ شَآءَ اللہ ہمارے دل میں حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْنرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُما  کی مَحَبَّت بڑھے گی۔ آئیے!ان کی شَان وعظمت سے مُتَعلِّق چندفرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سُنتے ہیں۔ چنانچہ

    ارشاد فرمایا:مَنْ اَحَبَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَبْغَضَھُمَا فَقَدْ اَبْغَضَنِیْیعنی جس نے ان دونوں سےمَحَّبت کی اس نے مجھ سے مَحَّبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی۔  ( ابن ماجہ،کتاب السنۃ،باب فی فضائل اصحاب رسول اللّٰہ،۱/۹۶،  حدیث:۱۴۳ )

    ارشاد فرمایا: هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْيَا یعنی حَسَن وحُسَین ( رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  ) دُنیا میں میرے دو  ( 2 ) پُھول ہیں۔  (  بخاری،  کتاب فضائل اصحاب النبی،  باب مناقب الحسن والحسین،   الحدیث : ۳۷۵۳،  ج۲،  ص۵۴۷ )

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب:
    • نام کیسے رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے :
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہاررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اجمعین کے فضائل
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک کام مدنی کام”انفرادی کوشش“
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • مجلس”مکتبۃ المدینہ“
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت:
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت:
    • شَیرِخدا کی امامِ حسن سے مَحَبَّت:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • اچھی صحبت کے بارے میں مدنی پھول
    • ( اعلان : )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول ( بیرون ملک ) ،20ستمبر 2018ء
    • اچھی صحبت کے بارے میں مدنی پھول
    • ٭ قبر پر مٹی ڈالتے وقت کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مدنی انعامات )
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami