• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں  ( 0 )  کا نشان لگائیے۔

    توجہ: اپنے ہی مدنی انعامات کے رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئے فکرِ مدینہ کیجئے۔

    ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مدنی انعامات)

    یومیہ 50مدنی انعامات: 

     ( 1 ) اچھی اچھی نیتیں کیں؟ ( 2 ) پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعت اداکیں؟ ( 3 ) ہر نماز کے بعدآیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سورۂ اخلاص پڑھی؟ ( 4 ) اذان و اقامت کا جواب دیا؟ ( 5 ) 313بار درودِپاک پڑھے؟ ( 6 ) مسلمانوں کو سلام کیا؟ ( 7 ) آپ اور جی سے گفتگو کی؟ ( 8 ) جائز بات کے ارادے پراِن شَآءَاللّٰہ کہا؟  ( 9 ) سلام اور چھینکنے والے کی حمد پر جواب دیا؟ ( 10 ) دعوتِ اسلامی کی اصطلاحات استعمال کیں؟ ( 11 )  بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قفلِ مدینہ لگایا؟ ( 12 ) دو مدنی درس دئیے یاسنے؟ ( 13 ) مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھا”یا“ پڑھایا؟ ( 14 ) 12منٹ اصلاحی کتاب اورفیضانِ سنت سے ترتیب وار 4صفحات پڑھے یا سُنے؟ ( 15 ) فکرِ مدینہ کی؟ ( 16 ) صلوةُ التوبہ ادا کی ؟ ( 17 ) چٹائی پر سوئے،سرہانے سنت بکس رکھا؟ ( 18 ) سنّتِ قَبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافل ادا کئے؟ ( 19 ) تہجد،  اشراق و چاشت اور اوّابین ادا کی ؟  ( 20 ) تحیۃ الوضواورتحیۃ المسجد ادا کی؟ ( 21 ) کنزالایمان سے تین آیات مع ترجمہ وتفسیرتلاوت کی یاسنی ؟ ( 22 )  دو پر انفرادی کوشش کی؟ ( 23 ) دو گھنٹے مدنی کاموں پر صرف کئے؟ ( 24 ) اپنے نگران کی اطاعت کی؟ ( 25 )  مانگ کر چیزیں استعمال تو نہیں کیں؟ ( 26 ) کسی سے بُرائی صادر ہو نے کی صورت میں اصلاح کی؟ ( 27 ) پردے میں پردہ کیا؟نیز قبلہ کی سمت رُخ کیا؟ ( 28 ) غصے کا علاج کیا؟ ( 29 ) فضول سوالات تو نہیں کئے؟  ( 30 ) نامحرم رشتے داروں/ نامحرم پڑوسنوں سے شرعی پردہ کیا؟ ( 31 ) فلمیں،ڈرامے،  گانے باجے سے بچے؟ ( 32 ) گھر میں مدنی ماحول بنانے کی کوشش کی؟ ( 33 ) تہمت،گالی گلوچ سے بچے؟  ( 34 ) دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟  ( 35 ) صدائے مدینہ لگائی؟ ( 36 )  آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟ ( 37 ) کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟  ( 38 ) جھوٹ،  غیبت،  چغلی،  حسد،  تکبر،  وعدہ خلافی سے بچے؟  ( 39 ) دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟  ( 40 )  مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟ ( 41 )  وقت پر قرض ادا کیا؟ ( 42 ) مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟ ( 43 ) یکساں تعلقات رکھے؟ ( 44 ) نماز اور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟ ( 45 ) عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟ ( 46 ) زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4بارلکھ کر گفتگو کی؟ ( 47 ) ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو ،  ویڈیویا مدنی چینل 1گھنٹہ 12منٹ دیکھا؟ ( 48 ) مذاق مسخری،  طنز ،  دل آزاری،  قہقہہ لگانے سے بچے؟  ( 49 ) ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟ ( 50 ) سارا دن مدنی حلیہ اپنایا؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    ٭ لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ٭ اشار ے سے گفتگو12مر تبہ٭ نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ٭ قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ

    ہفتہ وار8مدنی انعامات

     ( 51 ) ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟ ( 52 ) بعدِ اجتماع 4پر انفرادی کوشش کی؟  ( 53 ) مریض کی عیادت کی؟ ( 54 ) مدنی دورے میں شرکت کی؟ ( 55 ) جو پہلے مدنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی؟ ( 56 ) مسجد اجتماع ( ہفتہ وارمدنی مذاکرہ )  میں شرکت کی؟  ( 57 )  مکتوب روانہ کیا؟  ( 58 ) پیر شریف کا روزہ رکھا؟

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب:
    • نام کیسے رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے :
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہاررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اجمعین کے فضائل
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک کام مدنی کام”انفرادی کوشش“
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • مجلس”مکتبۃ المدینہ“
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت:
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت:
    • شَیرِخدا کی امامِ حسن سے مَحَبَّت:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • اچھی صحبت کے بارے میں مدنی پھول
    • ( اعلان : )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول ( بیرون ملک ) ،20ستمبر 2018ء
    • اچھی صحبت کے بارے میں مدنی پھول
    • ٭ قبر پر مٹی ڈالتے وقت کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مدنی انعامات )
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ ( 72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami