• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی جائے، جس طرح ہم یہ سب اپنےلیے ناپسند کرتے ہیں ہمیں اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھی انہی چیزوں کو ناپسند کرنا  چاہئے اور ایسی چیزوں سے بچنا چاہیے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بیمار وں کی عیادت 

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بیمار کی عیادت کرنا بھی خیر خواہی کی ایک صورت ہے۔ اپنے مسلمان بھائی کی بیماری کا احساس کر کے، دِل جُوئی اور دلداری کی خاطر اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر عیادت کے لیے جانا دِین و دنیا کے کئی فوائد کا سبب ہے۔

    ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کوبھی چاہئے کہ وہ اپنے ماتحتوں کی خبرگیری کرتے رہیں،مدنی مشوروں، سُنّتوں بھرے اجتماعات،ہفتہ واراجتماع و مدنی مذاکرے وغیرہ میں نہ آنے والوں سے رابطہ کریں، نہ آنے کی وجوہات معلوم کریں،کہیں ایسا نہ ہوکہ فقط مدنی کاموں کی کارکردگی کے لیے ہی ہم بارباررابطے کریں اور جب وہ کسی مصیبت و آزمائش میں مبتلاہوں توہم اُ ن کو پوچھیں بھی نہیں۔

    نبیِ پاک،صاحبِ لولاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا: ایک مسلمان جب اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کو گیا تو واپس ہونے تک جنت کے پھل چننے میں رہا۔(مسلم، کتاب البر..  إلخ، باب فضل عيادۃ المريض،ص۱۰۶۵، حديث: ۶۵۵۱)

    معلوم ہوا!عیادت کرنا فضیلت اوربڑے ثواب والاکام ہے۔ ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہم اجمعین اس وصف  میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔  بسا اوقات وہ فقط اس نیک کام کے لیے کئی کئی دن کا سفر کرتے۔ چنانچہ سِلسلۂ رَفاعِیَّہ کے عظیم پیشوا حضرت سَیِّدُناامام احمد کبیررفاعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکے بارے میں منقول ہے کہ وہ گاؤں کےکسی شخص کی بیماری کاسنتےتواس کےپاس جاکراس کی عیادت کرتے اگرچہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی ایک خاندان کی دادرسی
    • شانِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ:
    • مختصر تعارف :
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی دادرسی:
    • اپاہج،نابینا،بوڑھی عورت کی مدد:
    • خیر خواہی کی تعریف:
    • خیرخواہی کے فضائل
    • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی ایک شرابی کو نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنت اورخیر خواہی اُمّت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • گناہوں سے توبہ کر لی
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • بیمار وں کی عیادت
    • عمر رسیدہ لوگوں پر شَفْقت
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مدنی بستہ مجلس کا تعارف:
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami