• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہردم دامن ِصبر و شکر تھامے رکھتے۔ (عطار کا پیارا، ص۴۰)

    زباں پرشِکوہ رنج و اَلَم لایا نہیں کرتے                   نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے

    (عطار کا پیارا، ص۴۰)

    ایک رُکنِ شوریٰ کا بیان ہے کہ  دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس ِشوریٰ میں شمولیت کے کچھ عرصے بعدمیرے بچوں کی امّی کے گلے میں کچھ اس طرح کی تکلیف ہوئی کہ ڈاکٹروں نے  آپریشن تجویز کر دیا۔ اس آزمائش کی وجہ سے میں کافی پریشان تھا۔ اس دوران مجھے سب سے زیادہ فون مرحوم نگرانِ شُوریٰ حاجی محمد مشتاق  عطاریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نےکیے۔آپ فون پرفرماتے:” بھائی گھر میں سب  کی  طبیعت کیسی ہے ؟بچوں کی امّی کی طبیعت کیسی ہے ؟آپ مدنی کاموں کا جدول اپنے اعتبار سے بنائیےگا، پہلے گھر کو دیکھیے،آپریشن) (Operation کروایا یا نہیں کروایا؟، کیا رپورٹ آئی؟ گھر والوں کاخیال رکھئے گا۔“گفتگو کا اختتام  یوں فرماتے :”میرے لائق کوئی خدمت ہوتو ضرور ارشاد فرمائیے گا،کسی چیز کی ضرورت ہو تو ضرور یاد فرمائیے گا ۔“اس کے بعد آپ خوب دعاؤں سے نوازتے۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی دل جوئی اور خیرخواہی کے یہ مُخلصانہ انداز آج بھی یاد آتے ہیں اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی شفقتوں کی مہک آج بھی میرے دل و دماغ کو معطر کردیتی ہے ۔(عطار کا پیارا، ص۱۴۲) آئیے!اپنےاورمسلمانوں کےلیےاللہ پاک سےدعا کرتے ہیں:

    جو ہیں بیمار صحّت کے طالب                          ان پہ فرما کرم ربِّ غالب

    تجھ سے رَحم و کرم کی دُعا ہے                     یاخُدا! تجھ سے میری دُعا ہے

    میری جان آفَتوں سے چھڑانا        مُوذی اَمْراض سے بھی بچانا

    تجھ کو صِدّیق کا واسطہ ہے                             یاخُدا! تجھ سے میری دُعا ہے

     


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی ایک خاندان کی دادرسی
    • شانِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ:
    • مختصر تعارف :
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی دادرسی:
    • اپاہج،نابینا،بوڑھی عورت کی مدد:
    • خیر خواہی کی تعریف:
    • خیرخواہی کے فضائل
    • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی ایک شرابی کو نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنت اورخیر خواہی اُمّت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • گناہوں سے توبہ کر لی
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • بیمار وں کی عیادت
    • عمر رسیدہ لوگوں پر شَفْقت
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مدنی بستہ مجلس کا تعارف:
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami