• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    احساس  نہیں ہوتا۔ ٭ وہ لوگ جن سے ہمارا روزانہ واسطہ پڑتا ہے ان میں سے کتنے خوش دلی سے اور کتنے پریشان چہروں سے ہمیں ملتے ہیں ،ہم نے کبھی اس پر غورکیا؟ ٭ہمارے جاننے والوں میں سے کتنے قرضوں میں جکڑے ہوئے ہیں بلکہ خاندان میں ہمارے کتنے رشتہ دار غربت و افلاس کی چکی میں پِس رہے ہیں، ہمیں اس کی کوئی خبر نہیں۔ ٭ہمارے پڑوسیوں کو دو  وقت کا  کھانا  بھی  نصیب ہوتا ہے یانہیں ،ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ، ٭ پہننے کے لئے مناسب کپڑے  بھی میسر آتے ہیں یا نہیں، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ۔ ٭کتنے بیماروں کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون  پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے برباد ہو رہاہے،اس طرف  ہماری  توجہ ہی نہیں ہوتی ۔اب توبدقِسمتی سے نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگردو افراد میں لڑائی ہو جائے توتیسراان کو چھڑانے کے بجائے ویڈیو یاتصاویر اس بُری نیّت کی وجہ سے بنا رہا ہوتاہے کہ اِسے سوشل میڈیا(Social Media)پروائرل(Wiralیعنی بہت زیادہ عام)کروں گا۔اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ۔ چاہیے تویہ تھاکہ احترامِ مسلم کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں کونرمی ومحبت سے سمجھا کراس معاملے کو ٹھنڈا کرتا۔اے کاش!ہرمسلمان کی عزّت کے تحفظ کی مدنی سوچ نصیب ہو جائے۔اٰمِیْن

           یادرکھئے!ایک اچھا مسلمان وہی ہوتاہےجواپنےلئے پسند کرے وہی اپنے بھائی کےلئے بھی پسندکرے۔ آئیے!اپنےاندر پیارےآقا،مکی مدنی مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی دُکھیاری اُمّت کی خیرخواہی کا جذبہ بیدار  کرنےکے لئے(3) فرامین ِمصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنتےہیں،چنانچہ 

     خیرخواہی  کے فضائل 

     ٭ ارشادفرمایا:لوگوں کیلئےبھی وہی پسند کرو، جو اپنے لیے کرتے ہو اور جو اپنے لیے ناپسند کرتے ہو،اسے دوسروں کےلیےبھی ناپسندکرو، جب تم بولوتواچھی بات کرویاخاموش رہو۔

     ٭  (مسند احمد بن حنبل ، حدیث معاذ بن جبل،۸/۲۶۶،حدیث:۲۲۱۹۳)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی ایک خاندان کی دادرسی
    • شانِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ:
    • مختصر تعارف :
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی دادرسی:
    • اپاہج،نابینا،بوڑھی عورت کی مدد:
    • خیر خواہی کی تعریف:
    • خیرخواہی کے فضائل
    • سیِّدُنا فاروقِ اعظم کی ایک شرابی کو نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنت اورخیر خواہی اُمّت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • گناہوں سے توبہ کر لی
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • بیمار وں کی عیادت
    • عمر رسیدہ لوگوں پر شَفْقت
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مدنی بستہ مجلس کا تعارف:
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami