• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ عثمانِ غنی رضی اللہ تعالی عنہ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شانِ عثمانِ غنی رضی اللہ تعالی عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کبھی فُضُول اَشعار گُنگنائے اور نہ ہی ان کی تَمنّا کی، زَمانۂ جاہلیت اور زَمانۂ اسلام دونوں میں کبھی شراب نہ پی اور جب سے میں نے دو جہاں کے تاجور، سُلطانِ بحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بَیْعَت کی ہے، تَب سے اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ کو نہیں چُھوا۔(تاریخ ابن عساکر، ج۳۹، ص۲۲۵)مزید فرماتے ہیں:میں بند کمرے میں غُسل کرتا ہوں تواللہ پاک سے حَیاکی وجہ سے سِمَٹ جاتا ہوں۔ (مرقَاۃُ الْمَفَاتِيْح ج۸ ص۸۰۳، تحت الحدیث ۵۰۷۱)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !یہ تو  اَمِیرُ الْمُؤ منین حضرت سَیِّدُنا عُثمانِ غَنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کی شرم وحَیاتھی ،جبکہ ہمارے ہاں بے شَرمی وبےحَیائی کا عالَم یہ ہے کہ بعض لوگ ٹی وی پرفلموں ڈراموں کے فُحُش(بیہودہ)مَناظرکبھی تنہا تو کبھی پوری فیملی کے بِیچ میں بڑی دِلْچسپی سے دیکھتے ہیں، اب تومعاذاللہعَزَّوَجَلَّ گناہ اِس قدر عام ہوگیا ہے کہ موبائل وانٹرنیٹ کے ذریعے نہ جانے کیسے کیسے گناہوں کا اِرتکاب بآسانی کیا جاتا ہوگا۔سوشل میڈیا کے ذریعے ترقی کی منازل کی تلاش اوردُنیوی معلومات سے اپنے آپ کو ہر وقت اپ ڈیٹ رکھنے کی سوچ میں شاید کئی لوگ گناہوں کے سمندر میں اُتر کراپنے قیمتی وقت کو برباد کرتے  ہوں گے،شادی بیاہ اوردیگر تقریبات میں بیہودہ فنکشنز (Function)کااِنتظام کیا جاتا ہے،جن میں مرد و عورت کا اِخْتلاط(مَیْل جَول)اورہنسی مَذاق کیاجاتا ہے۔اکثر گھر سینما گھروں اور اَکثر مَجالس نَقَّار خانوں(یعنی نوبت وڈھول وغیرہ بجانے کی جگہوں) کا سَماں پیش کر تی ہیں، بے پردہ خواتین  شرم وحَیا کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گلی بازاروں کی زِینت بنتی ہیں تومرد بھی  اپنی آنکھوں سے حَیا دھو ڈالتے ہیں اور ایسی خواتین کو آنکھیں پھاڑ پھاڑ  کر دیکھنا گویاکہ اپنا حق سمجھتے ہیں۔الغرض ہمارا  مُعاشَرہ فَحاشی، عُریانی و بے حَیائی کی آگ کی لپیٹ میں بڑی تیزی سےآتا جا رہا ہے، جس کے سبب خاص کر نئی نَسْل اَخْلاقی بے راہ رَوی و شدید بَدْعملی کا شکار ہوتی جارہی ہے۔ ہمارے مُعاشرے میں حَیا ختم ہونے کےسبب ہی ہم سرِ عام 


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بے مثال واقعہ:
    • خلفائےراشدین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہم اَجۡمَعِیۡنکےدرجے:
    • آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے نَسَب کی اَفْضَلیَّت:
    • آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کانامِ نامی اورکُنْیَت:
    • دَورِ جاہِلیَّت میں آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اَوْصاف:
    • سراپائے اَقْدس:
    • لباس میں بھی اِتِّباع ِسُنَّت:
    • پہلا لقب، ذُوالنُّورَین:
    • تیسرالَقَب، مُجَھِّزُ جَیْشِ الْعُسْرَۃ:
    • دُوسرا لقب، جامِعُ القرآن:
    • چوتھا لَقَب، صاحِبُ الْہِجْرَتَیْن:
    • احادیثِ مُبارکہ اور شانِ عثمان غَنی:
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو جائیے!
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام” چوک درس “
    • میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟
    • حضرت عُثمان کا مُسلمانوں کے لیے پانی خرید نا :
    • ساقیِ کوثر نے سَیراب فرمادیا:
    • بے کسوں کا سہارا ہمارا نبی:
    • علمِ غیب اور اَوْلِیاء ُاللہ :
    • اپنے مَدفن کی خبر دے دی۔۔۔!
    • مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • اعلان :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)30اگست 2018ء
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami