• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدنی اِنعامات ،راہِ نَجات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    مدنی اِنعامات ،راہِ نَجات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آپ نےسنا کہ ان مَدَنی اِنعامات پر عمل کی کیسی برکتیں ہیں کہ ان کے ذریعے جہاں فرائض و واجِبات پر اِسْتِقامت حاصل ہوتی ہے ،وہیں اپنے اندر پائی جانے والی کئی ایک مُعاشرتی اوراَخلاقی  خامِیوں(یعنی کمزوریوں)کو دُور کرنے کا موقع بھی مِلتا ہے۔یہ تو چند ایک مَدَنی اِنعامات کی برکات کے  بارے میں ہم نے سُنا،جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ تمام کے تمام مَدَنی اِنعامات اپنے اندر کس قدر  رحمتیں اور برکتیں لئے ہوئے ہیں۔لہٰذا اگر ہم صحیح معنوں میں اللہ پاک کے فرمانبردار،سچّے عاشق ِرسول اور باعمل مُسلمان بنناچاہتے ہیں تو ہمیں شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے عطا کردہ مَدَنی اِنعامات ضرور اپنانے چاہئیں،یہ مَدَنی اِنعامات راہِ نجات اپنانے اور نیک بننے کا بہترین مَدَنی نُسخہ ہیں اور بالخُصوص گُناہوں کے مَرْض کے لئے تِریاق (دَوا)ثابت ہوتے ہیں۔ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   فرماتے ہیں:مجھے مَدَنی اِنعامات سے پیا ر ہے۔فرماتے ہیں :اگر آپ نے اللہ پاک کی رِضا کی خاطِر بَصَمیْمِ قَلْب (سچّے دل سے)اِن کو قَبول کر کے اِن پر عمل شُروع کر دِیا تو آپ جیتے جی بہت جلد اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ   اِس کی برکتیں دیکھ لیں گے۔آپ کو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   سکونِ قَلْب نصیب ہوگا،باطِن کی صَفائی ہو گی نیز خوفِ خدا و عشقِ مُصْطَفٰے کے چشمے آپ کے قَلْب سے پُھوٹیں گے ۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ آپ کے عَلاقے میں دعوتِ اسلامی کا مَدَنی کام حیرت انگیز حَدْ تک بڑھ جائے گا۔ چونکہ مَدَنی اِنعامات پر عملاللہ  پاک کی رِضا کے حُصُول کا ذریعہ ہے،لہٰذا شیطان آپ کو بہت سُستی دِلائے گا، طرح طرح کے حیلے بہانے سُجھائے گا ،آپ کا دِل نہیں لگ پائے گامگر آپ ہمّت مَت ہاریے گا،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   دِل بھی لگ ہی جائے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • اے نَفْس !اللہ پاک سے ڈر
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • دن بھر فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • روزانہ فکر ِ مدینہ
    • راہِ نَجات کا بہترین ذریعہ
    • سابقہ گُناہ معاف
    • 27درجے بڑھ کر
    • جہنم سے آزادی
    • مسجد کی حاضری
    • پہلی صف
    • غُصہ پینے اور درگُزر سے کام لینے والا مَدَنی اِنعام
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • مجلس تاجران:
    • سُرمہ لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)، 26جولائی2018ء
    • سُرمہ لگانے کی سُنتیں اور آداب
    • ٭قیامت کی رسوائی سے بچنے کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami