• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آزاری کرنےوالےاللہپاک کی ناراضی مول لیتےہیں،دل آزاری کرنےوالے معاشرے میں عزت کی  نگاہ سےنہیں دیکھےجاتے اور دل آزای کرنے والوں  کو دردناک   عذابات کا سامنا کرنا پڑے گا ، چنانچہ

    دل ہلا دینے والی خارِش

           حضرتِ سیِّدُنایزید بن شَجَرہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:جس طرح سمندرکےکَنارے ہوتے ہیں اِسی طرح جہنَّم کے بھی کَنارے ہیں جن میں بُختی اونٹوں جیسے سانپ اورخَچّروں جیسےبچھّو رہتے ہیں۔اہلِ جہنَّم جب عذاب میں کمی کیلئے فریاد کریں گے تو حکم ہوگاکَناروں سے باہَر نکلو وہ جُوں ہی نکلیں گےتووہ سانپ انہیں ہونٹوں اورچِہروں سےپکڑ لیں گےاوران کی کھال تک اُتارلیں گےوہ لوگ وہاں سے بچنے کیلئے آگ کی طرف بھاگیں گےپھر ان پرکھجلی مُسَلَّط کردی جائے گی وہ اس قَدَرکُھجائیں گےکہ ان کاگوشت پوست سب جَھڑ جائےگااورصرف ہڈّیاں رَہ جائیں گی، پکارپڑےگی:اے فُلاں! کیاتجھے تکلیف ہورہی ہے؟ وہ کہےگا: ہاں۔توکہا جائے گایہ اُس اِیذاء (تکلیف)کابدلہ ہےجوتو مومِنوں کو دیا کرتا تھا۔(اَلتَّرْغِیب وَالتَّرْہِیب،ج۴ ص۲۸۰ حدیث ۵۶۴۹)

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!خوفِ  خدااور عذابِ جہنم سے لرزجائیے !اگرکبھی کسی کی بِلا جہ شرعی دل آزاری کی ہوتو آپ کا چاہےاس سےکیساہی قریبی رشتہ ہو، بڑا بھائی ہویابڑی بہن ، والدہ ہو یا ساس یا آپ کتنے ہی بڑے رتبے والےیا مالدار ہوں بِغیر شرمائے توبہ  کر لیجئے اور اُس سےمُعافی مانگ کر اس کو راضی کر لیجئے،ورنہ جہنَّم کاہولناک عذاب برداشت نہیں ہوسکےگا ، یادرکھئے !جس طرح کسی  مسلمان کی دل آزاری کرنا بہت بڑا گناہ ہےاسی طرح اس کےدل میں  خوشی داخل کرنا بہت بڑی  نیکی اور سعادت  مندی کی بات ہے ،جوکسی مسلمان کےدل میں خوشی داخل کرتاہے اللہپاک  اس کو بے شمار انعام و


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • مغفرت سے محروم
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • بَرہُوت نامی کنواں!
    • چُغلخور خاموش ہوگیا
    • بچوں سے یکسا ں سلوک کیجئے
    • بچپن میں تربیت کریں
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ماہانہ تربیتی حلقہ ‘‘
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • رضاعی بہن کے ساتھ حُسنِ سلوک
    • اندھی لڑکی
    • دل ہلا دینے والی خارِش
    • مجلس مدنی انعامات
    • بیان کا خلاصہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami