• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ  پاک کے دربار میں پیش کرو۔ جس کی قربانی مقبول ہو گی وہی اقلیما کا حق دار ہو گا۔اس زمانے میں قربانی کی مقبولیت کی یہ نشانی تھی کہ آسمان سےایک آگ آتی اور جوقُربانی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں مقبول ہوتی تو اس کو کھالیا کرتی تھی۔چُنانچہ قابیل نے گیہوں کی کچھ بالیں اورحضرت  ہابیلرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے ایک بکری قربانی کے لئے پیش کی۔ آسمانی آگ نےحضرت  ہابیلرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی قربانی کو کھالیا اور قابیل کے گیہوں کو چھوڑ دیا۔ اس بات پر قابیل کے دل میں بُغْض و حسد پیدا ہو گیا اور اس نےحضرت  ہابیلرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکوقتل کردینےکی ٹھان لی اور ہابیل سےکہہ دیاکہ میں تجھ کوقتل کردوں گا۔ حضرت  ہابیلرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایاکہ قربانی قبول کرنا اللہ پاک کا کام ہے اور وہ تقوی واِخلاص والوں کی قُربانی قبول کرتا ہے، اگر تو مُتقی ہوتا تو ضَرور تیری قربانی قبول ہوتی۔(عجائب القرآن مع غرائب القرآن، ص۸۵-۸۶، ملخصاً،صراط الجنان ،۲/ ۴۱۶،تحت  الآیۃ  ۲۷،ملخصا)

          میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!قابیل  کو دنیا کی مَحَبَّت  اور بُغْض و حسد نےاپنے بھائی کے قتل پر اُکسایا  اور اس نے اپنے بھائی کو قتل کر ڈالا ۔ آج بھی ہمارے معاشرے میں ایک  بھائی اپنے  بھائی سے اس کی علمی قابلیت ،بہترین ذِہنی صَلاحیّت،کثیر مال ودولت،عزّت وشَرافت اور بہترین مُلازمت ووجاہَت کودیکھ کرحَسَدکرتا ہے اور اس حسد کی آگ میں جل کر اپنے بھائی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے بھائی سے ان نعمتوں کے چھن جانے کی دعائیں کرتاہے۔یاد رکھئے ! حسد کرنا  حرام اور جہنَّم  میں لے  جانے  والا  کام  ہے ،چنانچہ 

                فرمانِ  مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہے:اَلْحَسَدُ یَاْکُلُ الْحَسَنَاتِ کَمَا تَاْکُلُ النَّارُ الْحَطَبَ۔حسد نیکیوں کو یوں کھا جا تا ہےجیسے آگ خشک لکڑیوں کو کھاجاتی ہے۔(سنن ابن ماجہ: کتاب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • مغفرت سے محروم
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • بَرہُوت نامی کنواں!
    • چُغلخور خاموش ہوگیا
    • بچوں سے یکسا ں سلوک کیجئے
    • بچپن میں تربیت کریں
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ماہانہ تربیتی حلقہ ‘‘
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • رضاعی بہن کے ساتھ حُسنِ سلوک
    • اندھی لڑکی
    • دل ہلا دینے والی خارِش
    • مجلس مدنی انعامات
    • بیان کا خلاصہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami