• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمان مصطفیصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہے :میں نےایک شخص کو جنَّت میں گھومتے ہوئے دیکھا کہ جدھر چاہتا ہےنکل جاتا ہےکیونکہ اُس نے اِس دنیا میں ایک ایسے دَرَخت کو راستے سے کاٹ دیا تھا جو کہ لوگوں کو تکلیف دیتا تھا۔( مُسلِم، کتاب البر والصلۃ ،باب فضل ازالۃ الاذی  عن الطریق، ص۱۰۸۲ حدیث ۶۶۷۱)

                                 اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ! شیخ طریقت امیراہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے مرید ین ومحبین کو اس بات کی تلقین کرتے رہتے ہیں کہ حتی الامکان کوشش کریں کہ آپ کی ذات سےکبھی کسی کا دل نہ دُکھے اور نہ   کوئی تکلیف پہنچے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    مجلس تراجم

           میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں خدمتِ دین کےکم و بیش104شعبہ جات میں نیکی کی دعوت عام  کرنےمیں مصروفِ عمل ہے،انہی میں سےایک شعبہ”مجلس تراجم“بھی ہے۔جوامیرِِاہلسُنَّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہاورمکتبۃُ المدینہکی کُتُب ورَسائل کامختلف زَبانوں میں تَرجمہ کرنےکیخِدْمت سَر اَنْجام دےرہی ہےتاکہ اُردوپڑھنےوالوں کےساتھ ساتھ دُنیاکی دیگرزبانیں بولنےوالےکروڑوں لوگ بھی فیضیاب ہوسکیں اوران کابھی یہ مدنی ذِہْن بن جائےکہمجھےاپنی اورساری دُنیاکےلوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے۔ اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ۔اِنْتہائی قلیل عرصہ میں اب تک اس مجلس کے تحت دُنیاکی مختلف زَبانوں میں شیخِ طریقت،امیراَہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی بہت سی تَصانیف اور مکتبۃُالمدینہ کی کُتُب ورَسائل کاتَرجمہ ہوچُکاہے۔ہمیں بھی چاہئےکہ مکتبۃُالمدینہ کی کُتُب ورَسائل کا خُودبھی مُطالَعہ کریں اور اپنے دوست واَحْباب کوبھی پڑھنےکی ترغیب دِلائیں،تقسیم کاسلسلہ بھی جاری رکھیں اورہوسکےتونیکی کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • مغفرت سے محروم
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • بَرہُوت نامی کنواں!
    • چُغلخور خاموش ہوگیا
    • بچوں سے یکسا ں سلوک کیجئے
    • بچپن میں تربیت کریں
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’بعدِ فجرمدنی حلقہ‘‘
    • پُرانے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش!
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • رضاعی بہن کے ساتھ حسن سلوک
    • اندھی لڑکی
    • دل ہلا دینے والی خارِش
    • مجلس تراجم
    • قبرودفن کی سُنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)، 12 جولائی 2018ء
    • قبرودفن کی سُنتیں اورآداب
    • مدینہ منورہ میں شہادت کی دعا!
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami