• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    بہن بھائیوں کے ساتھ حسنِ سلوک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (الترغیب والترہیب ، کتاب الادب ، باب الترھیب  من الغیبۃ۔۔ ۔الخ ۳/۴۰۵، الحدیث:۴۳۶۲)

    ٭ارشادفرمایا:لَا یَدْخُلُ الجَنَّۃَ قتات۔یعنی چغلخورجنت میں داخل نہیں ہوگا۔(بخاری، کتاب الادب،باب مایکرہ من النمیمۃ، ۴/۱۱۵،الحدیث۶۰۵۶)

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آپ نے سناکہ چغلخور کی قبر میں آگ بھڑکا دی جائے گی ، چغلخور  اللہ ورسول کے نافرمانوں میں شامل ہوجاتاہے،چغلخوری ایمان کی بربادی کاسبب ہے،چغلخور جنت میں داخل نہیں ہوگا، لہٰذا ہمیں چاہئے کہ نہ  خود کسی کی چُغلی کریں اور نہ ہی  یکطرفہ بات  سُن کر دوسرے فریق کے بارے میں کوئی رائے قائم کریں۔

    اللہ پاک ہمیں چغلی  کی آفت سے بچنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ” ہابیل“ اور ”قابیل “دونوں حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَامُ کےبیٹے ہیں۔منقول ہے کہ روئے زمین پر سب سے پہلا قاتل قابیل اور سب سے پہلا مقتول  ہابیل ہےان  دونوں  کا  واقعہ  یوں  ہے کہ حضرت حواء رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کے ہر حمل میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوتے تھے۔اورایک حمل کے لڑکے کا دوسرے حمل کی لڑکی سے نکاح کیا جاتا تھا۔اس دستور کے مطابق حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَامُ نے  قابیل کے ساتھ پیدا ہونے والی لڑکی  اقلیما کا نکاح اپنے دوسرے بیٹے  ہابیل کے ساتھ کرنا چاہا مگر قابیل اس پر راضی نہ ہوا کیونکہ اقلیما زیادہ خوبصورت تھی اس لئے وہ اس کا طلب گار ہوا۔حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَامُ  نے اسے بہت سمجھایا کہ اقلیما تیرے ساتھ پیدا ہوئی ہے،اس لئے وہ تیری بہن ہے،اس کے ساتھ تیرا نکاح نہیں ہو سکتا،مگر قابیل اپنی ضد پراڑا رہا۔بالآخرحضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نےحکم دیا کہ تم دونوں اپنی اپنی قُربانیاں اللہ  پاک کے دربار میں پیش کرو۔ جس کی قربانی مقبول ہو گی وہی اقلیما کا حق دار ہو گا۔اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت :
    • مغفرت سے محروم
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • بَرہُوت نامی کنواں!
    • چُغلخور خاموش ہوگیا
    • بچوں سے یکسا ں سلوک کیجئے
    • بچپن میں تربیت کریں
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’بعدِ فجرمدنی حلقہ‘‘
    • پُرانے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش!
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • رضاعی بہن کے ساتھ حسن سلوک
    • اندھی لڑکی
    • دل ہلا دینے والی خارِش
    • مجلس تراجم
    • قبرودفن کی سُنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)، 12 جولائی 2018ء
    • قبرودفن کی سُنتیں اورآداب
    • مدینہ منورہ میں شہادت کی دعا!
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami