• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!آئیے!قَبْرودَفن کے بارے میں چندمَدَنی پھول سُننےکی سعادت حاصل کرتے ہیں۔٭ایک قَبْر میں ایک سے زیادہ بِلا ضَرورت دَفن کرنا جائز نہیں اور ضَرورت ہو تو کر سکتےہیں۔(بہار شریعت  جلداوّل ص۸۴۶، عالمگیری ج۱ ص۱۶۶ )٭ جنازہ قَبْر سےقبلےکی جانِب رکھنامُسْتَحب ہے تاکہ میِّت قبلے کی طرف سے قَبْر میں اُتاری جائے۔ قَبْر کی پائِنْتی(یعنی پاؤں کی جانِب والی جگہ)رکھ کر سَر کی طرف سے نہ لائیں۔(  بہارِ شریعت  ج۱، ص ۸۴۴)٭حَسْبِ ضَرورت دو یاتین اور بہتر یہ ہے کہ قَوی(طاقت ور) اور نیک آدَمی قَبْرمیں اُتریں۔عَورَت  کی میِّت مَحارِم اُتاریں یہ نہ ہوں تو دیگر رِشتے دار یہ بھی نہ ہوں تو پرہیزگاروں سے اُتروائیں۔(عالمگیری ج ۱ ص۱۶۶)٭عَورَت کی میِّت کو اُتارنے سے لے کر تختے لگانے تک کسی کپڑے سے چُھپائے رکھیں۔٭قَبْر میں اُتارتے وَقْت یہ دُعاپڑھیں:بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ  رَسُوْلِ اللہ۔(  تنویر الابصار ج۳ص۱۶۶)٭میِّت کو سیدھی کروٹ پر لِٹائیں اور اُس کا مُنہ قبلے کی طرف کر دیں اورکفن کی بندِش کھول دیں کہ  اب ضَرورت نہیں ،نہ کھولی تو بھی حَرَج نہیں۔(عالمگیری ج۱ص۱۶۶،جوہرہ ص۱۴۰)٭کفن کی گرہ کھولنے والا یہ دُعا پڑھے:اَللّٰہُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَہٗ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہٗ ترجمہ:اے اللہ!ہمیں اِس کےاَجر سےمحروم نہ کر اور ہمیں اِس کے بعد فتنے میں نہ ڈال۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح ص۶۰۹)٭قَبْرکچّی اینٹوں سے بندکردیں اگر زَمین نَرْم ہوتو( لکڑی کے) تختے لگانابھی جائز ہے۔(بہارِشریعت ج۱ص۸۴۴)٭اب مِٹّی دی جائے،مُسْتَحَب یہ ہے کہ سِرہانے کی طرف سے دونوں ہاتھوں سے تین بار مٹّی ڈالیں۔پہلی بارکہیں مِنْھَا خَلَقْنٰکُمْ۔دوسری بار وَفِیْھَا نُعِیْدُ کُمْ۔تیسری بار وَمِنْھَا نُخْرِجُکُمْ تَارَۃً اُخْرٰیکہیں۔اب باقی مِٹّی پھاؤڑے وغیرہ سے ڈال دیں۔(جوہرہ ص۱۴۱ )٭ جتنی مِٹّی قَبْر سے نکلی ہے اُس سے زیادہ ڈالنا مکروہ ہے۔(فتاویٰ ہندیۃ،۱/۱۶۶ ) قَبْرچَوکُھونٹی(یعنی چار کونوں والی ) نہ بنائیں بلکہ اِس میں ڈھال رکھیں جیسے اُونٹ کا کوہان،(دفن کے بعد) اِس پرپانی چھڑکنا بہتر ہے،قَبْر ایک بالشت اُونچی ہویامعمولی سی زائد۔(بہارشریعت،۱/۸۴۶ مُلَخَّصاً)٭دفن کے بعد قَبْرپر اذان دینا کارِ ثواب اورمیِّت کےلئے نہایت نَفْع بخش ہے۔(فتاویٰ رضویہ،۵/۷۰ ۳ماخوذاً)٭مُسْتَحَب یہ ہے کہ دفن کے بعد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درِ رسول پر حاضر ہونے والابخشا گیا
    • مدینۂ طیبہ کی تکالیف پر صَبْر کی فضیلت
    • (1)مدینے سےمَحَبَّت کا انداز
    • (2)امامِ مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • مدینے کی دہی کی بے ادبی کا وبال
    • شفاعت واجب ہوجاتی ہے
    • مدینۂ منورہ کی14خصوصیات
    • سرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کھانا کھلایا
    • اے زائر ِروضۂ انور!مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”بعدِ فجر مَدَنی حلقہ“
    • مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • ویزے مل گئے
    • یادِ مدینہ
    • میں چھوڑ کر مدینہ نہیں جاتا نہیں جاتا
    • امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سفرِِ مدینہ
    • ”مجلسِ تراجم“
    • مدینۂ طیبہ کے بابَرَکت مقامات
    • (1)مسجدِ قُبا شریف
    • مسجدِ قُبامیں نماز پڑھنے کے فضائل
    • (2)مسجدِ غَمامہ
    • (3)جنّت کی کیاری
    • مزارِ سَیِّدُنا حمزہ
    • حیاتِ مُفتی امجد علی اعظمی اِک نظر میں
    • ولادتِ باسعادت
    • نام و نسب
    • القابات
    • تاریخِ وصال
    • تدریس
    • بہارِ شریعت
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • فتاویٰ امجدیہ
    • کنزُالایمان
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami