• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ نے سورہ ٔیٰسین شریف  کی تِلاوت شُروع کردی ،جس کی برکت یہ ظاہر ہوئی کہاللہ کریم نے غَیب سے آپ کی نَجات کے اَسباب پیدا فرمادئیے اور یُوں آپ زِندہ سَلامت قَبْر سے باہر تشریف لے آئےاورآپ کی جان بچ گئی ۔یقیناً قرآنِ مجیداللہ پاک کی بہت  ہی پیاری نعمت اور رَحْمتوں اور برکتوں  والی کتاب ہے، جو اللہ پاک  نے اپنے بندوں کی رَہْنمائی اور ان  کی فَلاح وکامرانی کے لئے  سَرورِ کائنات،شاہِ مَوْجُودات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کےقلبِ مُنیر پرنازِل فرمائی۔ اس کی عظمت کے لئے اِتنا ہی کافی ہے کہ یہ کلامُاللّٰہ ہے(یعنی اللہ پاک کا پیارا  پیارا  کلام ہے)،یہ مُبارَک کتاب ہر اِعْتبار سے کامِل ہے،اسے اُتارنے والارَبُّ الْعَالَمِیْنہے تو لانے والے رُوحُ الْاَمِیْن (حضرتِ سیِّدُناجبریل عَلَیْہِ السَّلام) ہیں، جن پر نازِل ہوئی، وہ رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیۡن ہیں تو جس اُمَّت کے لئے آئی وہ سب اُمّتوں میں بہترین ہے،جس زَبان میں اُتری وہ عربیِ مُبین ہے تو جس مہینہ میں آئی وہ تمام مہینوں میں مُعزَّ ز ترین ہے،جس رات میں نازِل ہوئی وہ اَفْضل ترین ہے تو جن جگہوں میں اُتری وہ اَعْلیٰ ترین ہیں۔قرآنِ کریم وَحْیِ اِلٰہی ہے ،یہ قُربِ خُداوَنْدی کاذریعہ ہے،رہتی دُنیا  تک کے لئے نُسْخَۂ کیمیا ہے، تمام آسمانی کتابوں کا خلاصہ ہے،تمام عُلُوم کا سَرچشمہ یعنی مجموعہ ہے،یہ ہدایت کا مجموعہ، رحمتوں کا خزینہ اور برکتوں کا مَنْبع ہے،یہ ایسادَسْتُور ہے جس پر عمل پیرا ہو کر تمام مَسائل حل کئے جاسکتے ہیں، ایسا نُور ہے، جس سے گمراہی کے تمام اَندھیرے دُور کئے جاسکتے ہیں،ایسا راستہ ہے، جو سیدھا اللہ پاک کی رِضا اور جنَّت تک لے جاتا ہے،اِصلاح و تَربِیَت کاایسا نِظام ہے، جو اِنسان کاتَزکیہ کر کے (یعنی انسان کو پاک کر کے) اسےمثالی بنادیتا ہے،ایسا دَرخت ہے جس کے سائے میں بیٹھنے والاقلبی سُکون محسوس کرتا ہے،ایسا باوَفا ساتھی ہے، جو قَبْر میں بھی ساتھ نبھاتا ہے اور حشر میں بھی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سُورۂ یٰسین کی برکت
    • سب سے اچھی کتاب
    • اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ
    • قرآن مجید کے حقوق:
    • انفرادی کوشش کی اہمیت
    • قُراٰن بہترین دَوا ہے
    • دُرُست تَلفُّظ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھئے!
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • مجْلسِ رابطہ برائے عالمات
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُ المدینہ بالغات“
    • ” گناہوں بھری زندگی سے نَجات“
    • سفر کرنے کی سُنتیں و آداب
    • سفر کرنے کی سُنتیں و آ داب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami