• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن کی برکتیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اچّھی آواز بنانے کی کوشش کرے،مگر لَحن کے ساتھ پڑھنا کہ حُرُوف میں کمی بیشی ہوجائے جیسے گانے والے کیا کرتے ہیں،یہ ناجائز ہے،بلکہ پڑھنے میں قواعِدِ تَجوید کی رعایت کیجئے۔ (دُرِّمُختار، رَدُّالْمُحتار ج۹، ص۶۹۴،ملخصا)٭قرآنِ مجید بُلند آواز  سے پڑھنا اَفْضل ہے جبکہ کسی نَمازی یا مریض یا سوتے کو اِیذا نہ پہنچے۔ (غُنْیَۃُ المُتَمَلّی ص ۴۹۷) ٭جب بلندآواز سے قرآن پڑھا جائے تو تمام حاضِرین پر سُننا فرض ہے، جب کہ وہ مجمع  سُننے کے لئے حاضر ہو ،ورنہ ایک کا سننا کافی ہے، اگرچِہ اور (لوگ) اپنے کام میں ہوں۔(فتاوٰی رضویہ  ج۲۳ص۳۵۳  مُلَخَّصاً)٭مجمع میں سب لوگ بُلند آواز سے پڑھیں یہ حرام ہے، اکثر تیجوں میں سب بلند آواز  سے پڑھتے ہیں، یہ حرام ہے، اگر چند شخص پڑھنے والے ہوں تو حکم ہے کہ آہستہ پڑھیں۔(بہارِشریعت ج۱ حصّہ ۳ص۵۵۲)٭بازاروں میں اور جہاں لوگ کام میں مشغول ہوں، بُلند آواز سے پڑھنا ناجائز ہے، لوگ اگر نہ سُنیں گے تو گُناہ  پڑھنے والے پر ہے ،اگر کام میں مشغول ہونے سے پہلے اِس نے پڑھنا شُروع کر دیا ہو اور اگر وہ جگہ کام کرنے کے لیے مُقرَّر نہ ہو تو اگر پہلے پڑھنا اِس نے شُروع کیا اورلوگ نہیں سُنتے تو لوگوں پر گُناہ اوراگرکام شُروع کرنے کے بعد اِس نے پڑھنا شُروع کیا، تو اِس(پڑھنے والے) پر گُناہ ہے۔ (غُنْیَۃُ المُتَمَلّی ص۴۹۷)٭لیٹ کرقرآن  پڑھنے میں حرج نہیں جبکہ پاؤں سِمٹے ہوں اور مُنہ کُھلا ہو(یعنی چہرہ کسی کپڑے وغیرہ سے ڈھانپا ہوا  نہ ہو)، یُوہیں (یوں ہی) چلنے اور  کام کرنے کی حالت میں بھی تلاوت جائز ہے، جبکہ دل نہ بٹے، ورنہ مکروہ ہے۔  (اَیضاً ص۴۹۶ملتقطا) ٭غسل خانے اورنَجاست کی جگہوں میں قرآنِ مجید پڑھنا، ناجائز ہے(اَیضاً ) ٭قرآنِ مجیدسُننا، تلاوت کرنے اورنَفل پڑھنے سے افضل ہے۔ (اَیضاً  ص ۴۹۷) ٭جوشخص غَلَط پڑھتا ہو تو سُننے والے پر واجِب ہے کہ بتا دے، بشرطیکہ بتانے کی وجہ سے کینہ و حسد پیدا نہ ہو۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سُورۂ یٰسین کی برکت
    • سب سے اچھی کتاب
    • اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ
    • قرآن مجید کے حقوق:
    • انفرادی کوشش کی اہمیت
    • قُراٰن بہترین دَوا ہے
    • دُرُست تَلفُّظ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھئے!
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • مجْلسِ رابطہ برائے عالمات
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُ المدینہ بالغات“
    • ” گناہوں بھری زندگی سے نَجات“
    • سفر کرنے کی سُنتیں و آداب
    • سفر کرنے کی سُنتیں و آ داب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami