• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن کی برکتیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ

    حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن مسعودرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں:جسے یہ جاننا پسند ہو کہ وہ اللہ پاک اوراس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرتا ہے تو وہ دیکھے کہ اگروہ قرآن سے مَحَبَّت کرتاہے(یعنی اس کی تلاوت اور اس پر عمل کرتا ہے۔شرح الشفا للملاعلی قاری) تو وہ اللہ کریم اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے بھی مَحَبَّت کرتا ہے۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۹ / ۱۳۲ الحدیث:۸۶۵۷ )

    حضرتِ سیِّدُناسہل بن عبداللّٰہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے ، قرآن سے مَحَبَّت کی علامت نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے مَحَبَّت کرنا ہے،نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامت سُنَّت(یعنی آپ کی اَحادیث اور اَحْوال وغیرہ) سے مَحَبَّت کرنا ہے ، سُنَّت سے مَحَبَّت کی علامت آخرت سے مَحَبَّت کرنا ہے، آخرت سے مَحَبَّت کی علامت دُنیا سے بُغْض رکھنا ہے اور دُنیا سے بُغْض کی علامت یہ ہے کہ اس سے بَقدرِ ضرورت لیا جائے اور اتنی مِقْدار لی جائے جو آخرت تک پہنچادے۔(الشفاء بتعریف حقوق المصطفے ،جزء ثانی ص۲۸)

    ’’جَامِعُ الْعُلُوم وَالْحِکَم‘‘میں ہے:مَحَبَّت کرنے والوں کے نزدیک کوئی چیزمحبوب کے کلام سے زِیادہ شیریں اور لذیذ نہیں ہوتی، محبوب کا کلام ان کے دلوں کے لیے کیف وسُرور یعنی خوشی کا باعث ہوتا ہے اور یہی ان کے مَقْصود ومَطْلُوب کی اِنْتہا ہوتا ہے۔(جامع العلوم والحکم ٤٥٢)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! آپ نے سناکہ قرآنِ  کریم سے مَحَبَّت کرنا کتنی اَہَمیَّت کا حامل ہےکہ قرآن سےمَحَبَّت کواللہ کریم اوراس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سےمَحَبَّت کی علامت قَرار دیا جارہاہےاورقرآنِ پاک سے مَحَبَّت کی علامت اس کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اس پرعمل کرنا بھی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سُورۂ یٰسین کی برکت
    • سب سے اچھی کتاب
    • اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ
    • قرآن مجید کے حقوق:
    • انفرادی کوشش کی اہمیت
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • قُراٰن بہترین دَوا ہے
    • دُرُست تَلفُّظ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھئے!
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • مجْلسِ رابطہ بالعلماء والمشائخ
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • ( اعلان :)
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی سُنتیں و آ داب
    • ٭آبِ زم زم پیتے وقت کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر ِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami