• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ سیدنا امام بخاری arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ سیدنا امام بخاری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

    الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ

    بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔([1])

    )2(تمام گُناہ مُعاف

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِ نَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ

    حضرتِ سیِّدُنا انَس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جو شَخْص  یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُس کے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔([2])

    )3(رَحْمت کے ستّر دروازے

     صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔([3])


     

     



    [1]… افضل الصلوات علی سید السادات، الصلاۃ السادسۃ والخمسون،ص۱۵۱ملخصًا

    [2]… افضل الصلوات علی سید السادات،الصلاۃ الحادیۃ عشرۃ، ص ۶۵

    [3]… القول البدیع،الباب الثانی، ص۲۷۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کاذوقِ عبادت
    • ولادَت و سِلسلۂ نسب
    • اَلقابات
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے اساتذہ کی تعداد
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے شاگردوں کی تعداد
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے والدِ مُحْتَرَم کا مُخْتَصر تعارُف
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی بینائی لَوٹ آئی
    • زمانۂ تعلیم
    • حُصولِ عِلْم کے لئےسفر
    • ایک ہزار احادیث زبانی بَیان فرمادیں
    • 16 دن میں 15ہزار احادیث
    • ستّر ہزار حدیثوں کے حافِظ
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی عاجزی و انکسارى
    • سُوکھی روٹی تناول فرماتے
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”مَدَنی اِنعامات“
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا حدیث لکھنے کا انداز
    • اَحادیثِ مُبارکہ کی تَعْظِیم
    • چھ لاکھ حدیثوں کے حافظ
    • بارگاہِ رسالت میں صحیح بخاری شریف کی مقبولیت
    • خَتْمِ بُخاری کے فوائد
    • مجلسِ رابطہ بالعلماءوالمشائخ
    • سیِّدُنا اِمام بخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کےوسیلے سےدُعا
    • حدیثِ پاک کے بارے میں مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami