• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلي حضرت کی عبادت و ریاضت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اعلي حضرت کی عبادت و ریاضت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دلوں میں خوشی داخِل کرنا، نیکی کی دَعْوت دینا اور بُرائی سے روکنا،علمِ دین سکھانا، لوگوں کے دلوں میں عشقِ مصطفےٰ کے چَراغ رَوْشن کرنا، حمایتِ دین میں قلم چلانا،  خَوْفِ خدا اور عشقِ مصطفےٰ میں آنسوبہانا وغیرہ بھی عِبادت کے مفہوم میں شامِل ہیں اور ان پر اللہ پاک کے فَضْل و کَرَم سے اَجْروثَواب بھی  ملے گا۔

    اس  طرح دیکھا جائے تو اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے شَب و روز عِبادت میں ہی بسر ہوتے نَظَر آتے ہیں۔ کیونکہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا ہر ہر لمحہ علمِ دین پھیلانے،لوگوں میں اَدبِ مُصطفے کے دِیے جَلانے ، دوسروں کی خَیْر خَواہی یعنی بھلاچاہنے اور ہر حوالے سے مُتَعَلِّقِیْن و مُحِبِّیْن کی تَرْبِیَت فرمانے میں گُزرا کرتا تھا۔

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاکثر فِراقِ مصطفٰے میں غمگین رہتے اورسَردآہیں بھرا کرتے۔ گستاخانِ رسول کی گُستاخانہ عبارات کو دیکھتے تو آنکھوں سے آنسوؤں کی جَھڑی لگ جاتی اور پیارے مصطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی حِمایت میں ان کا رَدّ کرتے۔حدائقِ بخشش شریف میں فرماتے ہیں:

    کروں تیرے نام پہ جاں فِدا، نہ بس ایک جاں دوجہاں فِدا
    دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا، کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں

    (حدائقِ بخشش،ص۱۰۹)

    آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہغُرَبا کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتے تھے، ہمیشہ غریبوں کی اِمداد کرتے رہتے۔ بلکہ آخِری وَقْت بھی عزیز واَقارِب کو وَصیَّت کی کہ غُرَبا ءکا خاص خیال رکھنا۔ ان کو خاطِر داری سے اچھّے اچھّے اور لذیذ کھانے اپنے گھر سے کھِلایا کرنا اور کسی غریب کومُطلَق(بالکل بھی ) نہ جِھڑکنا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • ٹرین رُکی رہی:
    • حِفْظِ قرآن کیوں اور کیسے:
    • اپنی تعریف سے بچئے!
    • امامِ اعظم کا تقویٰ:
    • اپنی تعریف سُن کر کیا کریں؟
    • تعلیمِ علمِ دین کی فضیلت:
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مدنی دورہ ‘‘
    • بے پردگی سے نجات مل گئی
    • کبھی بھی روزہ نہ چھوڑا:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • مطالعہ کرنے کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami