• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وضو کے طبی فوائد arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    وضو کے طبی فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا موقع ملے گا،اِس  ذِمہ داری کی برکت سے مدنی اِنعامات پر عمل اور مدنی قافلوں میں سفرکی سعادت ملتی رہے گی،لہٰذا ہمیں اپنی تنظیمی ذمہ داری کے مطابق مدنی کاموں میں لگے رہنا چاہئے،12مدنی کاموں میں سے جس مدنی کام کو کرنے کا ہم جذبہ رکھتے ہوں،اپنے ذِمَّہ داران سے رابطہ کرکےان مدنی کاموں کے ذریعے نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانا شروع کر دیں۔

    یاد رہے!ذیلی حلقے کے12مدنی کاموں میں سے روزانہ کا  ایک مَدَنی کام ”مدنی درس“بھی ہے،جو عِلْمِ دِیْن  سیکھنے سکھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ ابوبلال مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند کُتُب و رَسَائِل کے عِلاوہ آپ کی باقی تمام کُتُب و رَسَائِل بِالْخُصُوص”فَیضانِ سُنّت“جلداَوَّل اور”فَیْضانِ سُنّت“جلد دُوُم کے اِن ابواب(1)”غیبت کی تباہ کاریاں“اور(2)”نیکی کی دعوت“سے مَسْجِد،چوک،بازار،دُکان، دفتر اور گھر وغیرہ میں دَرْس دینے کو تنظیمی اِصْطِلَاح میں”مَدَنی دَرْس“ کہتے ہیں۔

    ٭مَدَنی دَرْس بہت ہی پیارا مَدَنی کام ہے کہ اِس کی بَرَکت سے مسجد کی حاضِری کی باربارسعادت نصیب ہوتی ہے۔٭مَدَنی دَرْس کی بَرَکت سے مطالعے کاموقع ملتا ہے۔٭مَدَنی دَرْس کی بَرَکت سے مسلمانوں سےملاقات وسلامکی سُنّت عام ہوتی ہے۔٭مَدَنی دَرْس کی بَرَکت سے امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے مُختلِف موضوعات پرمُشْتَمِل کُتُب و رسائل سے عِلْمِ دِین سے مالامال قِیمتی مَدَنی پُھول اُمّت ِ مُسْلِمَہ تک پہنچائے جا سکتے ہیں۔٭مَدَنی دَرْس،بے نمازیوں کو نمازی بنانے میں بہت مُعاون و مددگار ہے۔ ٭مَدَنی دَرْس،مسجدکی حاضِری سے محروم رہنے والوں تک بھی نیکی کی دعوت پہنچانے کا ایک مُفید ترین ذریعہ ہے۔٭مسجدکے علاوہ چوک،بازار،دُکان وغیرہ میں اگر”مَدَنی دَرْس “ہوگا تو اِس کی بَرَکت سے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی تشہیر و نیک نامی ہوگی۔٭مَدَنی دَرْس کی بَرَکت سے اَمیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی مُختلِفکُتُب و رَسائل کا تَعارُف(Introduction)عام ہوگا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْد شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • صفائی سُتھرائی کی اہمیت پر احادیثِ مبارکہ
    • وُضو کی حکمت کے سبب قَبولِ اسلام
    • مغرِبی جرمنی کا سیمینار
    • وُضُو اور ہائی بلڈپریشر
    • وُضُو اور فالِج
    • ہر وَقْت باوُضو رہنے کی فضیلت
    • ہاتھ دھونے کی حکمتیں
    • مِسواک کی25 بَرَکتیں
    • سائنسی اعتبار سےمِسواک کے طِبّی فائدے
    • مِسواک سے مِعْدِے کی تیزابیت اور مُنہ کے چھالے کا علاج
    • کینسرسے حفاظت
    • مسواک سے گلے کے درد اور گردن کی سوجن کا طبّی علاج
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مدنی درس میں بیٹھنےوالا عالم بن گیا
    • کُلّی اور غَرارے کرنے کے طِبِّی فوائد
    • ناک میں پانی ڈالنے کےطِبِّی فوائد
    • چہرہ دھونے کے طِبِّی فوائد
    • سَر کا مَسح کرنے اور پاؤں دھونے کے طِبِّی فوائد
    • رسائل”وضو اور سائنس“اور”وضو کا طریقہ“ کا تعارف
    • وضو کرنے میں کیا نِیَّت کریں؟
    • تصوُّف کا عظیم مَدَنی نسخہ
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • پانی میں اِسراف سے بچنےکےمَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami