• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علم دین کے فضائل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    علم دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جب وہ گناہ کرنے لگتا ہے تو اس کا انجام بھی اس کے پیشِ نظر ہوتا ہے،عذابِ آ خرت سے بھی خبردار ہوتا ہے ،اگر بتقاضائے بشریت کبھی   گنا ہ کربیٹھے تو فوراً نادم ہوکر توبہ واستغفار کرلیتا ہے ۔یہ خوبی دنیا کے کسی  اور علم سے پیدا نہیں ہوتی  بلکہ علمِ دِین ہی انسان میں اللہ  پاک کا  خوف پیدا کرتا ہے ۔

    علم دِین کے فوائد

    حضرتِ سیدنا مُعَاذ بن جَبَلرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سےروایت ہےکہ اللہ  پاک کےمَحبوبصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :علم حاصل کرو کیونکہ اللہ  پاک کی رِضاکے لیے علم سیکھناخوفِ خداہے، علم تلاش کرناعبادت ہے ،علم کی تکرارکرناتسبیح اورعلم کی جستجو کرنا جہاد ہے،بے علم کو علم سکھانا صدقہ ہے  اورعلم کو اہل پرخرچ کرنا قربت یعنی نیکی ہے کیونکہ علم حلال اور حرام کی پہچان کا ذریعہ ہے،علم اہلِ جنت کے راستے کا نشان ہےاور علم خوف میں باعث ِراحت ہے، علم سفر میں ہم نشین ہے، علم تنہائی کا ساتھی ہے،علم تنگدستی وخوشحالی میں رہنما (Guide)ہے ، علم دشمنوں کے مقابلے میں ہتھیار ہے، علم دوستوں کے نزدیک زینت ہے ، اللہ  پاک علم کے ذریعے سے قوموں کوبلندی وبرتری عطا فرماکربھلائی کے معاملہ میں قائد اور امام بنادیتاہے پھر ان کے نشانات اور افعال کی پیروی  کی جاتی ہے،علماء کی رائے کو حرفِ آخر سمجھا جاتا ہے اور ملائکہ علماء کی دوستی میں رغبت کرتے ہیں،ان کو اپنےپرَوں سےچُھوتے ہیں،علماء کے لئے ہر خشک و تر چیز، سمندر کی مچھلیاں،جاندار،خشکی کے درندے اور چوپائے استغفار کرتے ہیں،علم جہالت کے مقابلے میں دِلوں کی زندگی ہے،علم تاریکیوں کے مقابلے میں آنکھوں کا نُور ہے،علم کے ذریعے بندہ اولیائے کرام کی منازل کو پالیتا ہےاوردنیا و آخرت میں بلند مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے،علم میں غور وفکرکرنا روزوں کے برابر ہے،علم سیکھناسکھانانَماز کے برابر ہے،علم کے ذریعہ صلۂ رحمی(رشتے داروں سے بھلائی) کی جاتی ہے،علم سے حلال وحرام کی پہچان  حاصل


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • راہ ِعلم
    • علمِ دین کے فضائل کی کیا بات ہے!
    • علم ہی سے خوف ِخدا پیدا ہوتا ہے
    • علم دِین کے فوائد
    • بُزُرگانِ دِین کا شوقِ علم
    • شیطان کا تخت
    • صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم
    • محدثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علم
    • علم دِین سیکھنے کے لئے سفر کرنا بزرگانِ دِین کا طریقہ ہے
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • شرعی مسائل حل کرنے کاانوکھا انداز
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
    • عبادات کا علم:
    • زکوٰۃ کا علم:
    • حُصُولِ عِلْم کے ذرائع
    • علم پر عمل کی ضرورت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • جامعۃُ المَدِینہ
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami