• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علم دین کے فضائل arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    علم دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آدمی علم کی تلاش کرنے کے لیے کسی راستہ پر چلے اللہ  پاک اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرمادیتا ہے۔(مسلم،کتاب الذکر والدعاء،باب فضل الاجتماع علی تلاوۃ القرآن وعلی الذکر ،ص۱۱۱۰، حدیث:۶۸۵۳) (2)فرمایا: جو شخص علم کی طلب میں گھر سے نکلتاہے فرشتے اُس کے اِس عمل سے خوش ہوکر اس کے لئے اپنے پر بچھا دیتے ہیں۔ (طبرانی کبیر ،۸/۵۵،حدیث:۷۳۵۰)٭علم حاصل کرنے کے لئے سفر کرنا بُزُرگان دِین کی سنت ہے۔(40 فرامیں مصطفی،ص۲۳)٭علم حاصل کرنے کے لیے سُوال کرنا یقیناً باعثِ فضیلت ہےلیکن سُوال کرنے کے آداب کا لحاظ کرنا بھی ضروری ہے۔(فیضان ِداتا علی ہجویری، ص۱۳) ٭علم خزانہ ہے اور سُوال کرنا اس کی چابی ہے۔(الفردوس بماثور الخطاب،۲/۸۰،حدیث:۴۰۱۱) ٭علم سیکھنے کے لئے سوال پوچھنے سے شرمانا نہیں چاہئے۔(اعرابی کے سوالات اور عربی آقا کے جوابات، ص۸)٭خوشامد کرنا مؤمن کے اخلاق میں سے نہیں ہے مگر علم حاصل کرنے کے لئے خوشامد کر سکتا ہے۔(شعب الایمان ،باب فی حفظ اللسان،۴/۲۲۴ ، حدیث: ۴۸۶۳)٭ایسے سوالات کرنے سے بھی بچا جائے جس کا دنیاوی یا اُخروی فائدہ نہ ہو۔(اعرابی کے سوالات اور عربی آقا کے جوابات ،ص۹)٭علم حاصل کرنے کے بعد اسے بیان نہ کرنے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جوخزانہ جمع کرتاہے پھراس میں سے کچھ بھی خرچ نہیں کرتا۔(المعجم الاوسط،۱/۲۰۴،حدیث ۶۸۹)٭جب کسی عالمِ دِین سے کوئی سوال کرنا ہوتو ادباً اس سے سوال پوچھنے کی اجازت طلب کرلی جائے ۔(اعرابی کے سوالات اور عربی آقا کے جوابات، ص۶)٭علم میں زیادتی تلاش سے اور واقفیت سوال سے ہوتی ہے توجس کا تمہیں علم نہیں اس کے بارے میں جانو اور جو کچھ جانتے ہو ا س پر عمل کرو۔(جامع بیان العلم وفضلہ، ۱/۱۲۲،حدیث: ۴۰۲) ٭تحصیلِ علم کیلئے بہترین وقت ابتدائی جوانی ، وقت سحر اورمغرب وعشاء کے درمیان کا وقت ہے۔ لیکن یہ بات تو افضلیت کی تھی مگر ایک طالبِ علم کو تو ہر وقت تحصیلِ علم میں مستغرق رہنا چاہیے ۔(راہ علم ،ص۷۳)٭طالب علم کو لڑائی جھگڑے سے بھی گریز کرنا چاہیے کیونکہ جھگڑا اورفساد وقت کو ضائع کر کے رکھ دیتاہے ۔(راہ علم، ص ۷۴)٭طالبِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • راہ ِعلم
    • علمِ دین کے فضائل کی کیا بات ہے!
    • علم ہی سے خوف ِخدا پیدا ہوتا ہے
    • علم دِین کے فوائد
    • بُزُرگانِ دِین کا شوقِ علم
    • شیطان کا تخت
    • صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم
    • محدثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علم
    • علم دِین سیکھنے کے لئے سفر کرنا بزرگانِ دِین کا طریقہ ہے
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • شرعی مسائل حل کرنے کاانوکھا انداز
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
    • عبادات کا علم:
    • زکوٰۃ کا علم:
    • حُصُولِ عِلْم کے ذرائع
    • علم پر عمل کی ضرورت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • جامعۃُ المَدِینہ
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami