• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علم دین کے فضائل arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    علم دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ عَزَّ  وَجَلَّاسی قَدَر ہماری  معلومات اورعلمِ دِین میں اِضافہ ہوتا چلا جائے گا ۔مگر یادرہے! صرف علم سیکھنا ہی کافی نہیں بلکہ علم حاصل کرنے کے آداب میں سے ایک ادب یہ بھی ہے کہ جو علم سیکھا اس  سے فائدہ بھی اٹھایا جائے اور علم سے نفع اٹھانا یہ ہے کہ اس علم پرعمل کیا جائےکہ یہ علم میں اضافے کا سبب ہے جیسا کہ حدیث  پاک میں ہے :’’مَنْ عَمِلَ بِمَا عَلِمَ وَرَثَہُ اللہُ عِلْمَ مَا لَمْ یَعْلَمْ‘‘جس نے اپنے علم پر عمل کیا تو اللہ  پاک اسےایسا علم عطا فرمائے گا جووہ پہلے نہ جانتا تھا۔ (حلیۃ الاولیاء ، احمد بن ابی الحواری ،۱۰/۱۳، حدیث: ۱۴۳۲۰)

    اَحکامِ شرع پر مجھے دے دے عمل کا شوق

    پیکر خُلوص کا بنا یاربّ مصطفٰے

    (وسائل بخشش مرمم،ص۱۳۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                         صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    علم پر عمل کی ضرورت

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حصولِ علم کے بعد اس پر عمل کرنا بھی بے حد ضروری ہے ۔ محض علم کے حصول ہی کو سب کچھ سمجھ لینا اور عمل کی طرف رغبت نہ کرنا باعثِ ہلاکت ہے ۔ حضرت سیدنا امام محمدغزالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنےایک  عزیز شاگرد کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:

        اے نُورِ نظر!نيک اعمال سے محروم اور باطنی کمالات سے خالی نہ رہنا اور اس بات کو یقینی جان کہ (عمل کےبغير)صرف علم ہی بروزِ حشر تیرے کام نہ آئے گا۔جیسا کہ ايک شخص جنگل(Verdigris) میں ہو اور اس کے پاس10تیزاور عمدہ تلواریں اور دیگر ہتھیار ہوں ،ساتھ ہی ساتھ وہ بہادر بھی ہو اور اسے جنگ کرنے کا طریقہ بھی آتا ہو ،ایسے میں اچانک ایک خوفناک شیر اس پر حملہ کر دے !تو تیرا کیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • راہ ِعلم
    • علمِ دین کے فضائل کی کیا بات ہے!
    • علم ہی سے خوف ِخدا پیدا ہوتا ہے
    • علم دِین کے فوائد
    • بُزُرگانِ دِین کا شوقِ علم
    • شیطان کا تخت
    • صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم
    • محدثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علم
    • علم دِین سیکھنے کے لئے سفر کرنا بزرگانِ دِین کا طریقہ ہے
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • شرعی مسائل حل کرنے کاانوکھا انداز
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
    • عبادات کا علم:
    • زکوٰۃ کا علم:
    • حُصُولِ عِلْم کے ذرائع
    • علم پر عمل کی ضرورت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • جامعۃُ المَدِینہ
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami