• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علم دین کے فضائل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    علم دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے  علم دِین  سیکھنے میں مشغول ہوجانا چاہیے ۔ یادرکھئے! جس طرح کھانا پینا  ہمارے  جسم کی غذا (Diet) ہے،اسی طرح علم   ہمارے دل کی غذا  ہے،اگر جسم کو کھانا نہ دیا جائے تو وہ کمزور ہو جاتا ہے اور مسلسل کئی روز تک بھوکا رہنے کی وجہ سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے،اسی طرح علم دل کی غذا ہےاگر دل کو علم کے نور سے منور نہ رکھا جائے تو وہ بھی مُردہ ہو جاتا ہے،جیساکہ

    دل کی غذا علم و حکمت ہے

        ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنافتح مُوصلیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےحاضرین سےپوچھا:جب مریض کو کھانے پینے اور دواء سے روک دیا جائے توکیا وہ مرنہیں جاتا؟لوگوں نے عرض کی:جی ہاں۔ توآپ نے فرمایا:یہی معاملہ دل کا ہے جب اسے 3 دن تک علم و حکمت سے روکا جائے تو وہ بھی مرجاتا ہے۔

        امام غزالیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:حضرت سَیِّدُنافتح مُوصلی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے سچ فرمایا کیونکہ دل کی غذا علم و حکمت ہے اور ان دونوں سے دل  زندہ رہتا ہے جیسے جسم کی غذا کھانا پینا ہے پس جس نے علم کو نہ پایا اس کا دل بیمار ہے اور اس کی موت یقینی ہے لیکن اسےاس بات کاشعور نہیں ہوتا کیونکہ دنیا میں مشغولیت اس کےاحساس کوختم  کردیتی ہےاورجب موت ان مشاغل کوختم کردیتی ہے تووہ بہت زیادہ تکلیف محسوس کرتاہےاوراسےبےانتہاافسوس ہوتاہےاور نبی اکرمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےاس فرمانِ عالیشان:اَلنَّاسُ نِیَامٌ فَاِذَامَاتُوْا اِنْتَبَھُوْا۔یعنی لوگ سوئے ہوئے ہیں جب مرجائیں گےتوبیدارہوجائیں گے۔سےیہی مراد ہے۔(حلیۃ الاولیاء،سفیان ثوری،۷/۵۴، حدیث:۹۵۷۶) (لباب الاحیاء ،ص۲۴)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • راہ ِعلم
    • علمِ دین کے فضائل کی کیا بات ہے!
    • علم ہی سے خوف ِخدا پیدا ہوتا ہے
    • علم دِین کے فوائد
    • بُزُرگانِ دِین کا شوقِ علم
    • شیطان کا تخت
    • صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم
    • محدثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علم
    • علم دِین سیکھنے کے لئے سفر کرنا بزرگانِ دِین کا طریقہ ہے
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • شرعی مسائل حل کرنے کاانوکھا انداز
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
    • عبادات کا علم:
    • زکوٰۃ کا علم:
    • حُصُولِ عِلْم کے ذرائع
    • علم پر عمل کی ضرورت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • جامعۃُ المَدِینہ
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami