• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علم دین کے فضائل arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    علم دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بعدِنَمازِ عصر شیاطین سمند ر پر جَمع ہوتے ہیں، اِبلیس کا تَخت(Throne) لگتاہے،شیاطین کی کارگُزاری پیش ہوتی ہے، کوئی کہتا ہے:اس نےاتنی شرابیں پلائیں ، کوئی کہتا ہے ،اِس نے اِتنی بدکاریاں کروا ئیں(شیطان نے )سب کی سُنیں۔ کسی نے کہا:میں نےآج فُلاں طالِبِ علمِ (دین) کو پڑھنے سے باز رکھا ۔ (شیطان یہ)سنتے ہی تَخت پر سے اُچھل پڑا اور اس کو گلے سے لگا لیا اور کہا: اَنْتَ اَنْتَ(یعنی بس)تُو نے ( زبردست ) کام کیا۔ اور شیاطین یہ کیفیت دیکھ کر جل گئے کہ اُنہوں نے اِتنے بڑے بڑے کام کئے،ان کو کچھ نہ کہا اور اس(شیطان کے چَیلے)کو(طالبِ علم دین کو صِرف ایک چھٹی کروا دینے پر)اتنی شاباش دی!اِبلیس بولا: تمہیں نہیں معلوم جو کچھ تم نے کیا،سب اِسی(علمِ دین پڑھنے سے روکنے والے) کا صدقہ ہے۔اگر(دِینی)عِلْم ہوتا تو وہ (لوگ)گُناہ نہ کرتے ۔(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، حصّہ سوم ص 356)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!شىطان جس قدر علمِ دین سیکھنے سكھانے والوں سےدُشمنی رکھتا ہے کسی اورسے نہیں رکھتا اورانہیں علمِ دین سے دُورکرنے کیلئے طرح طرح کے وسوسے ڈالتا ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ راہِ علم کا سفر آسان نہیں مگر شوق کی سواری پاس ہو تو دُشواریاں منزل تک پہنچنے میں رُکاوٹ نہیں بنتیں۔ ہمارے بزرگانِ دین بڑے شوق اورلگن کے ساتھ علمِ دین حاصل کیا کرتے تھے،آئیے!  بطورِ ترغیب چند حکایات ملاحظہ کیجئے:

    صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم

    حضرت سَیِّدُنَا عبداللہ  بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں :رسول اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ظاہری وفات کے وقت میں کم عمر تھا۔اپنے ایک ہم عمر انصاری لڑکے سے  میں نے کہا چلو اصحابِ رسول  اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے علم حاصل کرلیں،کیونکہ ابھی وہ بہت ہیں۔انصاری نے جواب دیا ۔ابنِ عباس تم بھی عجیب آدمی ہو ،اتنے اصحاب کی موجودگی میں لوگوں کو بھلا تمہاری کیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • راہ ِعلم
    • علمِ دین کے فضائل کی کیا بات ہے!
    • علم ہی سے خوف ِخدا پیدا ہوتا ہے
    • علم دِین کے فوائد
    • بُزُرگانِ دِین کا شوقِ علم
    • شیطان کا تخت
    • صحابیِٔ رسول کا شوقِ علم
    • محدثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علم
    • علم دِین سیکھنے کے لئے سفر کرنا بزرگانِ دِین کا طریقہ ہے
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • شرعی مسائل حل کرنے کاانوکھا انداز
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • کونسا علم حاصل کرنا فرض ہے؟
    • عبادات کا علم:
    • زکوٰۃ کا علم:
    • حُصُولِ عِلْم کے ذرائع
    • علم پر عمل کی ضرورت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • جامعۃُ المَدِینہ
    • علم سیکھنے والے کیلئے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami