• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ والوں کی نماز arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    اللہ والوں کی نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تمام ظاہری و باطنی سنتوں اور آداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے نماز شروع کردیجئے، ہماری ایک تعداد ایسی ہے جنہیں نماز کے  بنیادی مسائل  ہی معلوم نہیں جس کی وجہ سے وہ  اپنی نمازیں ضائع کربیٹھتے ہیں۔ اپنی نمازوں کو غلطیوں سے بچانے،اس کی ادائیگی کا صحیح طریقہ سیکھنے اور نماز کے ضروری مسائل جاننے کے لئے ”فیضانِ نماز کورس“  میں داخلہ لے لیجئے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  دعوتِ اسلامی  کے تحت لوگوں کی نمازیں ضائع ہونے سے بچانے کیلئے  سات (7) دن کا یہ رہائشی کورس کروایا جاتاہے جس میں اسلامی بھائیوں کو   وضو وغسل  کے ضروری مسائل سکھائے جاتے ہیں ،نماز کے شرائط وفرائض،واجبات ومستحبات اور مکروہات اوروہ چیزیں  بھی بتائی جاتی ہیں کہ جن  سے نماز ٹوٹ جاتی ہے  ۔اس کے علاوہ  مدنی قاعدے کے ذریعے درست تلفظ کے ساتھ قرآن ِ  پاک بھی  پڑھنا سکھایا جاتا ہے اور  روز مرہ  پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد کروائی جاتی ہیں ۔آپ بھی اپنی نمازوں   کو درست طریقے سے ادا کرنے کیلئے فیضانِ نماز کورس میں  ضرور ضرور  داخلہ لیجئے اور اس کی ڈھیروں برکتیں  حاصل کیجئے ۔

    مدنی عطیات کی ترغیب

           میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کاہم پر عظیم احسان ہے کہ کل تک تو ہمیں یہ  پتہ نہیں تھا کہ نماز کیسے پڑھی جاتی ہے؟بلکہ بہت کچھ پتہ نہیں تھا،دعوتِ اسلامی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا اورسمجھایا۔ہم دعوتِ اسلامی کے احسان تلے ہیں،اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی نے ہمیں داڑھی شریف  اورعمامہ شریف سجانے کی مدنی سوچ دی،ایمان کی حفاظت کی سوچ دی،اب وہی دعوتِ اسلامی  ہم سے مطالبہ کر رہی ہے کہ اس کو مزید آگے بڑھانا ہے اورمزید آگے بڑھانے کے لیے اربوں روپے کی ضرورت ہے۔ جامعۃ المدینہ کے ماہانہ اخراجات  لاکھوں میں ہیں،سینکڑوں مسجدیں ابھی اور بنانی ہیں، ہر دعوتِ اسلامی والا  مشین کی طرح حرکت میں آ جائےاوراپنے گھر والوں سے ، عزیز و اقرباء سے، محلے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • قرآن اورنماز کا شیدائی
    • سُکون و اِطمینان سے نماز پڑھنے کی تعلیم
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • (1)اعلٰی حضرت کی نماز
    • (2)وہ لکڑی کہاں ہے؟
    • (3)حضرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نماز
    • کس رُکن میں کہاں نظر ہونی چاہئے؟
    • بیماری کے باوُجُود نماز کی ادائیگی
    • نمازِ باجماعت کی بے مثال پابندی
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی
    • ترکِ جماعت کی وعید
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • خوفناک وادی کا ہولناک کنواں:
    • فیضان نماز کورس
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • ( اعلان :)
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرُودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami