• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ والوں کی نماز arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اللہ والوں کی نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِستقامت نصیب ہوگی۔

    ان 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کاایک مَدَنی کام”مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان“میں پڑھنا یا پڑھانا بھی ہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ٭مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرَکت سےدُرُسْت قرآنِ کریم پڑھنا نصیب ہوتا ہے، ٭مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان نماز،وُضو اور غُسْل وغیرہ ضروری اَحکام سیکھنےکا بہترین ذَرِیْعہ ہے، ٭ مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان میں حاضِری کی بَرَکت سےاچھی صُحبت مُیسّرآتی ہے،٭مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرَکت سےقرآنِ کریم پڑھنے پڑھانےکی سعادت ملتی ہے،٭مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان  کی بَرَکت سے عِلْمِ دِین کی دَولت نصیب ہوتی ہے،٭مَدْرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرَکت سے مسجدمیں بیٹھنےکاثواب ملتاآتا ہے۔ آئیے! مَدرَسۃُ المدینہ بالِغان کی بَرَکت پر مُشْتَمِل ایک مَدَنی بہار سُنئے اور جُھومئے، چُنانچہ

    بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی

    بابُ المدینہ(کراچی پاکستان ) کےمُقیم اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہونے سے پہلے فلمیں  ڈِرامے دیکھنے،گانے باجےسُننے اوربدنگاہی کرنے کے عادِی تھے ،نماز وں  کی پابندی کا بھی ذِہْن نہ تھا۔کسی اسلامی بھائی نے اِنْفِرادی کوشِش کرتے ہوئے اُنہیں مَدْرَسۃُ المدینہ (بالِغان)میں شِرکت کی دعوت دی،اُنہوں نے مَدْرَسۃُالمدینہ(بالِغان)میں پڑھناشُروع کردیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ وَجَلَّ مدرَسۃُ المدینہ (بالِغان)کی بَرَکت سےہفتہ وارسُنّتوں  بھرےاِجتماع میں شِرکت کامعمول بَن گیااوروہ اَمیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ  الْعَالِیَہ سے مُرِید ہو کر نمازی اور مسجد میں دَرْس دینے والے بن گئے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ وَجَلَّفلمیں ڈرامے ، گانےباجے،بدنگاہی وغیرہ گناہوں کو چھوڑ دیا اور اپنے گھر والوں  پر بھی  اِنْفِرادی کوشِش کرتے  ہوئے  اُنہیں بھی نمازی بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • قرآن اورنماز کا شیدائی
    • سُکون و اِطمینان سے نماز پڑھنے کی تعلیم
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • (1)اعلٰی حضرت کی نماز
    • (2)وہ لکڑی کہاں ہے؟
    • (3)حضرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نماز
    • کس رُکن میں کہاں نظر ہونی چاہئے؟
    • بیماری کے باوُجُود نماز کی ادائیگی
    • نمازِ باجماعت کی بے مثال پابندی
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی
    • ترکِ جماعت کی وعید
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • خوفناک وادی کا ہولناک کنواں:
    • فیضان نماز کورس
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • ( اعلان :)
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرُودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami