• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ والوں کی نماز arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اللہ والوں کی نماز
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہاں!تیس (30)برس سے میں ہمیشہ اور ہر وقت اسی طرح ہر نماز ادا کرتا ہوں۔([1])

    اَوقات کے اندر ہی پڑھوں ساری نَمازیں

    اللہ ! عبادت میں مِرے دل کو لگا دے

    (وسائلِ بخشش)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارے بُزرگانِ دِیْن کس قدر خُشوع  و خُضُوع، ذَوق و شوق اور یکسوئی کے ساتھ طویل نمازیں پڑھا کرتے تھے اور ایک ہم ہیں کہ اگر نماز پڑھنے کی سَعادَت مل بھی جائے تو نہایت سُستی ،کاہلی اور بے توجُّہی کے ساتھ اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے نماز ادا کرتے ہیں جس کی وجہ سے خُشُوع و خُضُوع سِرے سے حاصِل ہی نہیں ہوپاتا ۔

    کس رُکن میں کہاں نظر ہونی چاہئے؟

    خلیفۂ اعلیٰ حضرت،مولانا سَیِّد ایُّوب علی رضوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا بیان ہے کہ (ایک روز) بعد نمازِ ظہر  اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ مسجد میں وظیفہ پڑھ رہے تھے کہ ایک اجنبی صاحب نے سامنے آکر نِیَّت باندھی۔جب رُکوع کِیا تو گردن اُٹھائے ہوئے سجدہ گاہ کو دیکھتے رہے ۔ فارغ ہونے پر اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے پاس بُلا کر دریافت کِیا کہ رُکوع کی حالت میں اِس قدر گردن آپ نے کیوں اُٹھائی تھی؟ اُنہوں نے عرض کیا حُضُور سجدے کی جگہ کو دیکھ رہا تھا تو فرمایا سجدہ میں کیا کیجئے گا(یعنی ہر حالت میں سجدہ کی جگہ پر نظر نہیں ہونی چاہئے)پھر فرمایا:بحالتِ قِیام،نظر سجدہ گاہ پر اور بحالتِ رُکوع پاؤں کی انگلیوں پر اور بحالتِ تسمیع (رُکوع سے کھڑے ہوکر ) سینہ پر اور بحالتِ سُجُود ناک پر اور بحالتِ قُـعُـود (اَلـتَّحِیَّات


     

     



    [1]… روح البیان، ۱/۳۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • قرآن اورنماز کا شیدائی
    • سُکون و اِطمینان سے نماز پڑھنے کی تعلیم
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • (1)اعلٰی حضرت کی نماز
    • (2)وہ لکڑی کہاں ہے؟
    • (3)حضرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نماز
    • کس رُکن میں کہاں نظر ہونی چاہئے؟
    • بیماری کے باوُجُود نماز کی ادائیگی
    • نمازِ باجماعت کی بے مثال پابندی
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی
    • ترکِ جماعت کی وعید
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • خوفناک وادی کا ہولناک کنواں:
    • فیضان نماز کورس
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • ( اعلان :)
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرُودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami