• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان سیدتنا عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    شان سیدتنا عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1)نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے میرے عِلاوہ کبھی کسی کَنواری عَوْرت سے نِکاح نہیں فرمایا۔(2)میرے عِلاوہ اَزواجِ مُطَہَّرات رِضْوَانُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنَّ اَجْمَعِیْن میں سے کوئی بھی اَیسی نہیں جس کے ماں باپ دونوں مُہاجِر(ہجرت کرنے والے) ہوں۔(3)اللہ پاک نے میری پاک دامَنی کا بَیان  آسمان سے (قُرآن میں)نازِل فرمایا۔(4)(نِکاح سےپہلے)حضرت سَیِّدُنا جِبْرِیل عَلَیْہِ السَّلَام ایک رَیشمی کپڑے میں میری صورت لا کر بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عَرْض کی:اِن سے نکاح کرلیجئے کیونکہ یہ آپ کی زَوْجہ ہیں۔(5)میں اور نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ایک ہی برتن سےغُسْل کیا کرتےتھے،یہ شَرَف میرےعلاوہ اَزواجِ مُطَہَّرات رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ میں سے کسی کو بھی نَصِیب نہیں ہوا۔(6)حُضورِ اَقدَس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نمازِ تَہَجُّد پڑھتے تھے اور میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آگے سَوئی رہتی تھی،اُمّہاتُ الْمُؤمنِینرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ اجمعین میں سے کوئی بھی حُضورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی اِس کرِیمانہ مَحَبَّت سے سَرفراز نہیں ہوئی۔(7)رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر نُزولِ وَحی کے وَقْت نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   میرےپاس تشریف فرماہوتے،میرے عِلاوہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اَزواج  میں سے کسی دوسری زوجَۂ مُحْتَرَمہ کے پاس آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر وَحی کا نُزول نہیں ہوا۔(8)…نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کاسَرِ اَنوَر میرے سینے اور حلْق کے درمیان تھا اور اِسی حالت میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکا وِصال ہوا۔

    (9)حُضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے میری باری کے دِن  وصال فرمایا۔(10)نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی قَبْرِ اَنوَر میرے گھر میں بنائی گئی۔(سیرتِ مصطفےٰ،۶۵۹-۶۶۰)

    دی گواہی آپ کی عِفَّت کی سُورۂ نُور نے    مَدْح کرتا ہے تیری عِصْمَت کی قُرآنِ مُبِیْن

    اُن کے بستر میں وحی آئے رَسُوْلُ اللہ پر   اور سلامِ خادِمانہ بھی کریں رُوْحُ الْاَمِیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تَعارُفِ اُمُّ الْمؤمنین سیِّدَتُنا عائشہ صِدِّیقہ
    • خُصُوصی رَفاقت وقُربَتِ مُصْطفٰے
    • دس(10)فضیلتیں
    • شانِ عائشہ بزبانِ حبیبِ کبریا
    • سَیِّدَتُنا عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مقامِ تَوَکُّلْ
    • تَوَکُّل کا معنٰی و مفہوم
    • گرمی کی شِدّت میں بھی روزہ
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغات“
    • گناہوں بھری زندگی سے نجات
    • عائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا اندازِ سخاوت و ایثار
    • ایک لاکھ درہم خَیرات کردئیے!
    • روٹی کے بدلےگوشت
    • مجلسِ رابطہ برائے عالمات
    • نمازِتَہَجُّدکی پابندی
    • نمازِ چاشت سے مَحَبَّت
    • بَیان کا خلاصہ
    • سونے جاگنے کی سنتيں اور آداب
    • ( اعلانات)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami