• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن اور مسلمان arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن اور مسلمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہی ان پر مدنی عطیات کے سلسلے میں انفرادی کوشش کیجئے۔لیکن اجنبی اسلامی بہنوں اورغیر محرم پر ہرگزانفرادی کوشش نہ کی جائے۔اس کے علاوہ جہاں جہاں آپ غسلِ میت اوراجتماعِ ذکرونعت کے لئے جاچکی ہیں اُ ن سے بھی  رابطہ کرکے ان پرانفرادی کوشش کیجئے۔کہ صرف بولنے سے بھی ہم دعوتِ اسلامی کوکثیرفائدہ پہنچاسکتے ہیں۔

     اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ ! توجّہ مُرشدی سے ہمیں اس عظیم مدَنی کام کی سعادت مِل رہی ہے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ شیطان کے مَکر و فریب میں آکر  اگر کوئی نادانی کر بیٹھیں اور کوئی معمولی سی بے احتیاطی ہمیں اللہ کی رحمت سے دُور نہ کر ڈالے اس لیئے ایمانداری کو اپنا شعار بنا لیں کہ حضرت سیّدنا عمر بن خطاب رَضِی اللہ تَعَالی عَنہ نے فرمایا:"کسی شخص کی نماز اور روزے سے دھوکے میں نہ آنا جو چاہے نماز پڑھے اور جو چاہے روزے رکھے لیکن جو امانت دار نہیں وہ دین دار نہیں ہے۔"         (شعب الایمان)

    یاد رہے!  کہ عفو درگزر اپنی ذات کے حق تَلَف ہونے  پر ہوتا ہے مگر ایسی غلطی جس میں دعوتِ اسلامی کے مدَنی کاموں کا یا مدَنی عطیات وغیرہ کا نقصان ہو جیسے عطیات میں خردبرد کر لی تو اب یہاں کس سے معافی مانگی جائے گی کیونکہ عطیات کسی نگران کی مِلک تو نہیں ہوتے تو یہ نگران کیونکر معاف کر سکتا ہے؟ اور اگر خُدانخواستہ کبھی نقصان ہوا تو توبہ بھی کرنی ہوگی اور خردبرد والی رقم اپنے پَلّے سے ادا بھی کرنی پڑے گی۔

    حضرت عدی بن عمیر رَضِی اللہ تَعَالی عَنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: آقائے مظلوم، سرورِ معصوم، حَسنِ اَخلاق کے پیکر، نبیوں کے تاجور، محبوبِ ربِّ اکبر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:

    "ہم تم میں جسے کسی کام پر عامل بنائیں پھر وہ ہم سے سُوئی یا اس سے بھی کمتر چیز چُھپالے تو یہ خیانت ہے، جسے قیامت کے دن لائے گا۔"

    اس حدیث کی شرح میں حکیم الامّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمَۃُ اللہ تَعَالی عَلَیہْ فرماتے ہیں: یعنی خیانت چھوٹی ہو یا بڑی قیامت میں سزا اور رُسوائی کا با عث ہے خُصوصاً جو خیانت زکوٰۃ وغیرہ میں کی جائے کیونکہ یہ عبادت میں خیانت ہے اور اس میں اللہ کا حق مارنا ہے اور فقیرں کو اُن کے حق سے محروم کرنا، رب تعالیٰ فرماتا ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ملائکہ تلاوت سُننے آتے رہے
    • تلاوت کی فضیلت
    • جنتی لباس پہنایا جائے گا
    • خزانے سے افضل
    • ایک حرف پردس نیکیاں
    • تلاوت كا ذوق اور بُزُرْگانِ دِیْن
    • عبادت وریاضت دیکھ کرقبولِ اسلام
    • صحابۂ کرام کا اندازِ تلاوت
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • قرآن کی تلاوت کرنے میں مقابلہ
    • اُمَّت پر قرآنِ مجید کا حق
    • فتنوں سے بچنے کا طریقہ
    • احکامِ قرآن پر عمل کی ترغیب
    • قرآن کے احکام اور ہماری حالت
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ“
    • نمازیں پابندی سے پڑھنے لگیں
    • تلاوتِ قرآن کا حکم اور قرآنِ مجید کے تقاضے
    • مصر کا بادشاہ
    • قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا
    • قرآن پر عمل نہ کرنے والے
    • کتاب”تفسیر صِراطُ الجِنان“کا تعارف
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • مجلس”مدرسۃ المدینہ “
    • بیان کا خلاصہ
    • تلاوت کرنےکی سُنتيں اور آداب
    • (اعلانات)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami