Book Name:Tilawt e Quran Aur Musilman

ثواب کا طریقہ  (٭) مقدس اوراق کو ٹھنڈا کیسے کیا جائے ؟ہدیہ: بڑا سائز 12  روپے اور چھوٹا سائز   06 روپے

  کتاب " فیضانِ زکوٰۃ "یہ کتاب  مکتبۃُ  المدینہ سے شائع ہوئی ہے،اس کتاب  میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭) زکوٰۃ کب فرض  ہوئی؟ (٭) زکوٰۃ کی کتنی اقسام ہیں؟ (٭)کیا گھریلو سامان پر بھی زکوٰۃ ہے     (٭) سونے چاندی کی زکوٰۃ کا حساب کیسے لگائیں ؟ (٭) صدقۂ فطر کے متعلق اہم ترین مسائل (٭)بیٹیوں کی شادی  کیلئے جمع کی ہوئی رقم پر زکوٰۃ ہے یا نہیں  ؟   (٭) کیا جانوروں پر بھی زکوٰۃ ہے ۔۔۔ ہدیہ:45 روپے۔۔۔

 رسالہ  " تذکرہ جانشین امیر اہلسنت۔ قسط اول "  مکتبۃُ  المدینہ سے شائع ہوا ہے،اس رسالے   میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭) نئی زندگی کیسے ملی؟  (٭) جانشینِ امیر اہلسنت کون؟ (٭)جانشین امیر اہلسنت   کا پسندیدہ تحفہ کون سا ہے ؟(٭)جانشین ِامیر اہلسنت  کے دم کی حیرت انگیز برکات (٭)زمانۂ طالب علمی میں آپ کا انداز ہدیہ:11 روپے۔

اِن  کتب و رسائل کاخود بھی مطالعہ کیجئےاور اپنے  دوست و احباب میں تقسیم بھی کیجئے  تقسیم کیجئے ۔ یہ کتب و رسائل دعوت ِاسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کیے جا سکتے ہیں۔

جامعۃ المدینہ میں داخلے

اَلْحَمْدُ للہ عَزَّوَجَلَّ!دعوتِ اسلامی کاشعبہ جامعۃالمدینہ  للبنین  (اسلامی بھائیوں کیلئے)جامعۃ المدینہ للبنات  (اسلامی بہنوں کیلئے)علمِ دین کی شمع فروزاں کرنےمیں شب و روزمصروفِ عمل ہے۔ جامعات المدینہ میں شیخِ طریقت،امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کرد ہ مدنی پھولوں کی روشنی میں  طلبۂ کرام وطالبات  کوعلمِ دِین کے نُور سے منور کرنے کے ساتھ ساتھ  تنظیمی و اخلاقی تربیت بھی دی جاتی ہے ، جامعۃالمدینہ سےفارغ ہونےوالے مدنی علماء اور مَدَنِیَّہ اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی  کے کئی شعبہ جات میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ بھی اپنے بچوں ، بہن ،بھائیوں اور عزیز واقارِب کوجامعۃ المدینہ میں داخلے کی ترغیب دِلائیے۔ امیر اہلسنت  فرماتے ہیں :ہر مسلمان کو چاہیے کہ کم از کم اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو عالم وعالمہ بنائے۔ جامعات المدینہ میں درسِ نظامی(عالم و عالمہ کورس)کےداخلےجاری ہیں ،جامعۃ المدینہ للبنین میں داخلوں کی آخری تاریخ 26شوال المکرم (متوقع11جولائی 2018ء)  جبکہ جامعۃ المدینہ للبنات میں داخلوں کی آخری تاریخ 10شوال المکرم (متوقع25جون 2018ء) ہے۔اسلامی بھائیوں کے داخلوں کے لئے اپنے قریبی جامعۃ المدینہ للبنین میں دن 10تا1اوراسلامی بہنوں کے داخلوں کیلئے اپنے قریبی جامعات المدینہ للبنات میں ہر جمعرات کوصبح 9تا 1 رابطہ کیا جاسکتاہے ۔

jamiatulmadina@dawaeislami.net :-------- jamiapak@dawateislami.net