Book Name:Tilawt e Quran Aur Musilman

قَدْر حاصل کرلی۔([1])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)

8رمضان المبارک 1439/24مئی2018

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ماہِ رمضان کے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔روزانہ بعدِ عصْر و بعدِ تراویح 2مدنی مذاکروں کی مدنی بہاریں عام ہیں،ان مدنی مذاکروں میںOB Vanکے ذریعے کئی شہروں اورمختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رمضان شرکت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔تمام عاشقانِ رمضان خودبھی ان مدنی مذاکروں میں شرکت فرمائیں اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کوبھی اِن مدنی مذاکروں میں شرکت کروانے کی سعادت حاصل کریں۔

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف سے ہفتہ وار کتب و رسائل پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَل! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی رِسالے کے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں،نیزآپ مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں آپ کی طرف سےاس رِسالے" مسجدیں خوشبودار رکھیئے"کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں۔ ہدیہ: بڑا سائز 11  روپے اور چھوٹا سائز   06 روپے

"امیر اہلسنّت کا رسالہ    " تلاوت کی فضیلت "  مکتبۃُ  المدینہ سے شائع ہواہے،اس رسالےمیں کیا ہے؟ سنیئے!(٭) دل کوسکون  کیسے حاصل ہو؟ (٭) ماں کے پیٹ میں 15 پارے حفظ کرنے والا کون؟ (٭) تلاوتِ قراٰن کی برکت سے عذاب روک دیا جاتا ہے        )٭)سجدہ ٔتلاوت  کب واجب ہوتا ہے اور اسکا طریقہ کیا ہے    (٭) فاتحہ اور ایصالِ


 

 



[1]  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵