• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن اور مسلمان arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن اور مسلمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور تلاوت کرنے والے بھی صحیح طریقے سے تلاوت کرتے ہیں اور نہ یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کے اللہ کریم نےاس کتاب میں ان کےلئےکیا فرمایا ہے۔تاریخ  گواہ ہے کہ جب تک مسلمانوں نےاس مُقَدَّس  کتاب کوسینےسےلگاکرحِرْزِجاں بنائےرکھااوراس کےدَسْتُوروقوانین (Rules) اور اَحکامات پر سختی سے عمل پیرا رہے تب تک دنیا بھر میں ان کی شوکت کا ڈنکا بجتا رہا اور غیروں کے دل مسلمانوں کا نام سُن کر دہلتے رہے اور جب سے مسلمانوں نے قرآنِ عظیم کے احکام پر عمل چھوڑرکھا ہے تب سےوہ دنیا بھرمیں ذلیل و خوار ہورہےاوراَغیارکےدست نگر بن کررہ گئے ہیں۔

    (صراط الجنان، ۳/۲۴۷)

    وہ ز مانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر             اور ہم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کردہ  آیتِ کریمہ اوراس کی تفسیر سے معلوم ہوا کہ قرآنِ کریم کے احکام پر عمل نہ کرنے کا دُنیوی نُقصان تو اپنی جگہ،اُخْروی نُقصان بھی اِنْتہائی شدید ہے،یقیناً جس نے اپنی زِنْدَگی میں اللہ اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کے احکام پر عمل  نہیں کیا،اللہ اور اس کے پیارے  رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کو راضی نہ کیا وہ دنیا میں بھی ذلیل وخوار ہوگا اور آخرت میں بھی  اس کی سخت پکڑ ہوگی ۔

    فتنوں سے بچنے کا طریقہ

    امیر المومنین حضرت سَیِّدُنا علیُّ المرتضیٰ،شیرِخدارَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ نبیِ کریم  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:عنقریب ایک فتنہ برپا ہوگا۔ میں نے عرض کی:یا رَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہوگا؟آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےارشادفرمایا:اللہ تعالیٰ  کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ملائکہ تلاوت سُننے آتے رہے
    • تلاوت کی فضیلت
    • جنتی لباس پہنایا جائے گا
    • خزانے سے افضل
    • ایک حرف پر10 نیکیاں
    • تلاوت كا ذوق اور بُزُرْگانِ دِیْن
    • عبادت وریاضت دیکھ کرقبول اسلام
    • صحابۂ کرام کا اندازِ تلاوت
    • قرآن کی تلاوت کرنے میں مقابلہ
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • اُمّت پر قرآنِ مجید کا حق
    • فتنوں سے بچنے کا طریقہ
    • احکامِ قرآن پر عمل کی ترغیب
    • قرآن کے احکام اور ہماری حالت
    • تلاوتِ قرآن کا حکم اور قرآنِ مجید کے تقاضے
    • مصر کا بادشاہ
    • قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا
    • قرآن پر عمل نہ کرنے والے
    • ”تفسیر صراط الجنان“کا تعارف
    • مجلس”مدرسۃ المدینہ “
    • تلاوت کرنےکی سُنتيں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami