• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوسست arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوسست
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بارگاہ میں آپ کی اِلتِجا فوراً مَسْمُوع ہوئی (یعنی سُنی گئی )اوردیکھتے ہی دیکھتے آپ کے اوراُس مُردے کے دَرْمیان جتنے پردَے حائل تھے تمام اُٹھادئیے گئے۔اب ایک قَبر کا بھیانک مَنْظرآپ کے سامنے تھا۔کیا دیکھتے ہیں کہ مُردہ آگ کی لَپیٹ میں ہے اور رو رو کرآپ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے اِس طرح فریاد کر رہا ہے:یَاعَلِیُّ! اَنَا غَرِیْقٌ فِی النَّارِ وَحَرِیْقٌ فِی النَّارِیعنی یاعلی!کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم!میں آگ میں ڈوبا ہوا ہوں اور آگ میں جل رہا ہوں۔ قَبْرکے دَہشتناک مَنْظر اورمُردے کی دَرْد نا ک پُکارنے حیدرِ کرّار کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کوبے قَرارکردیا۔آپکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمنےاپنے رَحمت والے پروَردگار کے دَربار میں ہاتھ اُٹھادئیے اور نِہایت ہی عاجِزی کے ساتھ اُس مَیِّت کی بخشِش کیلئے دَرْخواست پیش کی۔غیب سےآواز آئی،''اے علی(کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم)!آپ (کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم) اِس کی سِفارش نہ ہی فرمائیں کیوں کہ روزے رکھنے کے باوُجُودیہ شخص رَمَضانُ الْمُبارَک کی بے حُرمتی کرتا،رَمَضانُ الْمُبارَک میں بھی گُناہوں سے بازنہ آتا تھا۔دن کو روزے تَو رکھ لیتا مگر راتوں کو گُناہوں میں مُبْتَلارہتا تھا۔مَولائے  کائنات،علیُّ المُرتَضٰی،شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم یہ سُن کر اور بھی رَنْجِیْدہ ہوگئے اور سَجدے میں گِر کر رو رو کر عرض کرنے لگے،یااللہ کریم!میری لاج تیرے ہاتھ میں ہے،اِس بندے نے بڑی اُمّید کے ساتھ مجھے پُکارا ہے ، میرے مالِک! تُو مجھے اِس کے آگے رُسوا نہ فرما، اِ س کی بے بَسی پر رَحْم فرمادے اور اِس بیچارے کو بَخش دے ۔حضرت علی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمرو رو کرمُناجات کررہے تھے۔ اللہ کریم کی رَحْمت کا دَریا جوش میں آ گیا اور نِدا آئی ، اے علی ( کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم)!ہم نے تمہاری شِکَستہ دِلی کے سَبَب اِسے بخش دیا۔چُنانچِہ اُس مُردے پر سے عذاب اُٹھا لیا گیا۔(انیسُ الْواعِظین ص۲۵،فیضانِ سنت، ص:۹۲۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو !اس حِکایت میں ہمارے لئے عِبْرت کے بے شُمار مَدَنی پُھول ہیں۔ زِنْدہ انسان خُوب پُھدَکتا ہے مگر جب موت کا شکار ہوکر قَبْر میں اُتار دیا جاتا ہے ، اُس وقت آنکھیں بند


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • گناہوں سے نجات مل گئی
    • روزے میں وَقْت ''پاس'' کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّاریہ
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • ( اعلان :)
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami