• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوسست arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوسست
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!       صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ناقدرو خبردار!

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ رَمَضانُ الْمُبارَک کا تَقدُّس پامال کرنے والوں کو اس حدیثِ پاک میں کس قدرجھنجھوڑا گیا ہے،لہٰذا لَرز اُٹھئے!اور ماہِ رَمَضان کی ناقَدری سے بچنے کا خُصُوصیَّت کے ساتھ سامان کیجئے۔اگر ہم ذِلَّت  و رُسْوائی سے بچنا چاہتے ہیں تو ہمیں رَمضان کا اَدب و اِحْتِرام بجالانا ہوگا ، اس ماہِ مُبارَک میں دوسرے مہینوں کے مُقابَلے میں جس طرح نیکیاں بڑھادی جاتی ہیں، اِسی طرح دیگر مہینوں کے مُقابَلے میں گُناہوں کی ہَلا کت خَیزیاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔ماہِ رَمَضان میں شراب پینے والا اوربَدکاری کرنے والا تو ایسا بَد نصیب ہے کہ آئندہ رَمَضان سے پہلے پہلے مَرگیا تو اب اس کے پاس کوئی نیکی ایسی نہ ہوگی جو اسے جہنّم کی آگ سے بچا سکے۔ یاد رہے! آنکھوں کیلئے  بدنگاہی اور اَجْنَبِیّہ ( یا شہوت کے ساتھ اَمْرَد کے)چُھونے کو بدکاری کہاگیا ہے،لہٰذا خبردار!خبردار!خبردار! ماہِ رَمَضان میں بالخُصُوص اپنے آپ کو بد نِگاہی اور اَمْرَد بِینی سے بچائیے۔ حتَّی الامکان '' آنکھوں کا قُفلِ مدینہ'' لگا ئیے یعنی نگاہیں نیچی رکھنے کی بھرپُور سَعی(کوشش)فرمائیے۔آہ !صَد ہزار آہ! بَسا اَوْقات نَمازی اور روزہ دار بھی ماہِ رَمَضان کی بے حُرمتی کرکے َقہرِقَہّا ر اور غَضبِ جبّار کا شِکار ہوکر عذابِ نار میں گَرِفتار ہوجاتے ہیں ۔

    دل پر سیاہ  نُقْطہ

    حدیثِ مُبارَک میں آتا ہے ، ''جب کوئی اِنْسان گُناہ کرتا ہے تو اُس کے دل پر ایک سِیاہ نُقطہ بن جاتا ہے، جب دوسری بار گُناہ کرتا ہے تو دُوسرا سِیاہ نُقطہ بنتا ہے، یہاں تک کہ اُس کادِل سِیاہ ہوجاتا ہے ۔ نتیجۃً بَھلائی کی بات اُس کے دِل پر اَثْرا اَنداز نہیں ہوتی۔ ''(اَلدُّرُّالْمَنْثور ج۸ص۴۴۶)اب ظاہِر ہے کہ جس کا دِل ہی زَنگ آلُودا ور سِیاہ ہوچُکا ہو، اُس پر بَھلائی کی بات اور نصیحت کہاں اَثر کرے گی؟ماہِ رَمَضان ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • گناہوں سے نجات مل گئی
    • روزے میں وَقْت ''پاس'' کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّاریہ
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • ( اعلان :)
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami