• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خاتون جنت کی شان و عظمت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    خاتون جنت کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“

    میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو!دعوتِ اسلامی کے مدنی کام کو بڑھانے کیلئے مدنی عطیات کے ساتھ ساتھ ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لینےوالے بن جائیے۔ 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام ”مَدَنی قافلہ“بھی ہے۔٭اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ!مدنی قافلہ علمِ دِین کےحصول کا ذریعہ ہے۔مدنی قافلہ رحمتوں کے نزول کاسبب ہے،٭مدنی قافلے کی برکت سےفرائض وواجبات کی پابندی نصیب ہوتی ہے،٭مدنی قافلے  کی برکت  سےسنّتوں پرعمل کاموقع ملتاہے،٭مدنی قافلےکی برکت سے اشراق، چاشت،اوّابین اور تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے۔٭مدنی قافلےکی برکت سے لوگوں کونیکی کی دعوت دینے والی سنت پرعمل کاموقع ملتا ہے۔

    عموماًمدنی قافلےمسجدوں  میں قیام کرتے ہیں اور مساجد میں عبادت کی نیت سےٹھہرنےوالوں کی تو کیا ہی بات ہے کہ نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس خوش نصیب کے بارے میں3 باتیں ارشاد فرمائی ہیں۔(1)اس سے فائدہ حاصل کیاجاتا ہے۔ (2)یا وہ حکمت بھرا کلام کرتاہے۔(3)یارحمت کامنتظر ہوتاہے۔(الترغیب والترہیب،کتاب الصلوۃ،باب الترغیب فی لزوم المساجد ۔۔۔الخ، ۱ /۱۶۹،رقم:۵۰۳ ماخوذاً)

    آئیے!بطورِ ترغیبمدنی قافلے کی ایک مدنی بہارسُنتے اورمدنی قافلے میں سفرکی نیّت کرتے ہیں، چنانچہ

    گناہوں سے نجات مل گئی

              ایک اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول میں آنےسےقبل گناہوں کی کیچڑ میں لتھڑے ہوئے تھے جان بوجھ کر نمازیں قضاکرنا،والدین کی نافرمانی کرنااور مختلف گناہوں میں منہمک رہنا ان کےمعمولات میں شامل تھا،گناہوں کی سیاہی اس قدر بڑھ چکی تھی کہ کسی کے سمجھانے کے باوجود بھی  نہ مانتے تھے،ہرایک کی بات سُنی اَن سُنی کردیتےتھے، بُرے لوگوں میں اُٹھنےبیٹھنےکی وجہ سے اُن کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاطمۃ الزہرا رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَاانسانی حور
    • سیدَہ فاطِمہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مختصر تعارُف
    • عِبادت ہو تو ایسی!
    • کھانا پکاتے وقت بھی تلاوت
    • شادی کی پہلی رات بھی عبادت
    • ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو
    • آمدِ مُصطفےٰ پر استقبال کرنا
    • خاتونِ جنت اور غریبوں کی غمخواری
    • اِیثار وسخاوتِ فاطِمہ
    • حاجت روائی کےفضائل :
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے!
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • گناہوں سے نجات مل گئی
    • کرامتِ خاتونِ جنت
    • عظیمُ الشّان دعوت
    • برَکت والی سِیْنِی
    • پڑوسی کے حقوق
    • خاتونِ جنت کی گھریلو زندگی
    • تسبیحِ فاطمہ کی فضیلت
    • کتاب”شانِ خاتونِ جنت“ کا تعارف
    • مَجْلِس مکتبۃُ المدینہ
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • تعظیمِ سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami