• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خاتون جنت کی شان و عظمت arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    خاتون جنت کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنط

    اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم  ط بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                    وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                   وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَـوَیْتُ سُنَّتَ الاعْتِکَاف   (ترجَمہ:میں نے سُنّتِ اعتکاف کی نیّت کی)

           میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!جب کبھی داخلِ مسجدہوں،یادآنےپر اِعْتِکافکی نِیَّت کرلیا کریں کہ جب تک مسجد میں رہیں گے اِعْتِکاف کا ثَواب مِلتا رہےگا۔یادرکھئے !مسجدمیں کھانے،پینے،سونےیا سَحَری،اِفطاری کرنے،یہاں تک کہ آبِ زَم زَم یادَم کیاہواپانی پینےکی بھی شَرعاً اِجازت نہیں،اَلبتَّہ اگر اِعْتِکافکی نِیَّت ہوگی تو یہ سب چیزیں ضِمْناًجائزہوجائیں گی۔اِعْتِکافکی نِیَّت بھی صِرف کھانے،پینے یاسونےکےلئےنہیں ہونی چاہئےبلکہ اِس کامقصداللہکریم کی رِضاہو۔”فتاویٰ شامی“میں ہے:اگر کوئی مسجدمیں کھانا،پینا،سوناچاہےتواِعْتِکافکی نِیَّت کرلے،کچھ دیرذِکْرُاللہکرے،پھرجوچاہےکرے(یعنی اب چاہے توکھا  پی یا       سو سکتا ہے)

    دُرُود شریف کی فضیلت

              حضورِاکرم،نورِمجسم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشادفرمایا:جس نےمجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا،اللہ کریم اُس پر10 رحمتیں  نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر10 مرتبہ دُرُود ِ پاک پڑھے ،اللہ  کریم  اُس پر 100رحمتیں  نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر100 مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے،اللہ کریم اُس کی دونوں  آنکھوں  کےدرمیان لکھ دیتا ہےکہ یہ نِفاق اور جہنَّم کی آگ سےآزاد ہےاور اُسے بروزِقِیامت شُہَداء کے ساتھ رکھے گا۔(مُعْجَم اَوسَط،۵/۲۵۲،حدیث:۲۷۳۵)

    وہ دہن جس کی ہر بات وحیِ خُدا        چشمۂ  علم و حکمت  پہ لاکھوں سلام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاطمۃ الزہرا رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَاانسانی حور
    • سیدَہ فاطِمہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا مختصر تعارُف
    • عِبادت ہو تو ایسی!
    • کھانا پکاتے وقت بھی تلاوت
    • شادی کی پہلی رات بھی عبادت
    • ہم شکلِ مصطفٰے اور اندازِ گفتگو
    • آمدِ مُصطفےٰ پر استقبال کرنا
    • خاتونِ جنت اور غریبوں کی غمخواری
    • اِیثار وسخاوتِ فاطِمہ
    • حاجت روائی کےفضائل :
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے!
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • گناہوں سے نجات مل گئی
    • کرامتِ خاتونِ جنت
    • عظیمُ الشّان دعوت
    • برَکت والی سِیْنِی
    • پڑوسی کے حقوق
    • خاتونِ جنت کی گھریلو زندگی
    • تسبیحِ فاطمہ کی فضیلت
    • کتاب”شانِ خاتونِ جنت“ کا تعارف
    • مَجْلِس مکتبۃُ المدینہ
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • تعظیمِ سادات کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami