• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خاطر جہاں تک ہوسکادو زانو بیٹھوں گا،٭ضَرورَتاً سِمَٹ سَرَک کر دوسرے کے لیے جگہ کُشادہ کروں گا ٭دھکّا وغیرہ لگا تو صَبْر کروں گا، گُھورنے،جِھڑکنےاوراُلجھنے سےبچوں گا،٭صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ، اُذْکُرُوااللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانےوالوں کی دل جُوئی کےلئے بُلند آواز سے جواب دوں گا،٭بَیان کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج شبِ براءَت ہے،نجات پانے کی رات ہے،بھلائیوں والی بڑی عظیم رات ہے، رحمتوں والی عظیم رات ہے،کیونکہ اس راتاللہ  پاک اپنے بندوں پر  رحمت نازل فرماتا ہے، دُعاؤں کی قبولیت کی رات ہے، حدیثِ پاک کے مطابق اس راتاللہ پاک  کی طرف سے بندوں کو اپنی حاجتیں پوری ہونے کی دُعائیں مانگنے کی دعوت دی جاتی ہے،آج بخشش کی رات ہے،تقسیمِ رزق کی رات ہےکیونکہ اس رات رِزْق میں برکت کی دُعائیں بھی قبول کی جاتی ہیں اور لوگوں کے سال بھر کے رِزْق کا فیصلہ بھی کردیا جاتا ہے، حاجیوں کے نام لکھے جانے کی رات ہے، جہنم سے چھُٹکارا پانے کی رات ہےکیونکہ اس رات بنی کَلْب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد کے برابریعنی بے شمار گناہگاروں کو جہنم سے آزاد کردیا جاتا ہے،سعادت مندی یا بدبختی لکھے جانے کی رات ہے،آج وہ رات ہے کہ آئندہ شبِ براءَت تک مرنے والوں کے نام ملک الموت حضرت سیدنا عزرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کے سپرد کئے جاتے ہیں، آہ! ہم نہیں جانتے کہ ہمارے بارے میں کیا لکھا جائے گا؟۔

    اے کاش!ہم  موت سے عبرت حاصل کرنے والوں میں سے ہو جائیں۔ہر جاندار کوموت کے دروازے سے گُزرنا پڑےگا۔موت کاوَقْت یقیناً مُعیَّن ہے مگر ہمیں  اس کا علم نہیں کہ کب موت سے ہمارا سامنا ہوجائے۔ لیکن جب سر اور داڑھی کے بالوں  میں چاندنی چمکنے لگے(یعنی سفید بال ظاہر ہوجائیں ) اورعُمر بھی زِیادہ ہو جائے تو پھر جان لینا چاہیےکہ اب  اِمتحان سر پر ہےکیونکہ جوانی کی اُڑان کے بعد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami