• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روح قبض کی تو وہ ایک لکڑی کی طرح نیچےگِرپڑا۔(احیاء العلوم، کتاب ذکر الموت…الخ،۵/۲۱۴،ملخصاً)

    دِلاغافِل نہ ہو یک دَم یہ دنیا چھوڑ جانا ہے                               بغیچے چھوڑ کر خالی زمیں اندر سمانا ہے

    تِرا   نازُ ک   بدن   بھائی  جو   لیٹے   سَیج   پھولوں   پر                 یہ ہوگا ایک دن بے جاں اِسے کیڑوں نے کھانا ہے

    تُو اپنی موت کو مت بھُول کر سامان چلنے کا                         زمیں کی خاک پر سونا ہے اِینٹوں کا سِرہانا ہے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد

           میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!دیکھاآپ نےکہ ایک مغروربادشاہ جو یادِخُداویادِمُصْطفےٰ سےغافِل اوراپنی موت کو بُھلاکرسیروتفریح اوردنیاکی رنگینیاں دیکھنےکیلئے نکلا تھا،لیکن اچانک موت کا شکارہوکر اس کی ہنستی بستی دنیا ویران ہوگئی  اور  وہ اپنا مال ودولت، تاج وعزّت ،خُدّام کی خوشامدانہ خدمت ،والدین بہن بھائیوں کی  شفقت ومحبت کو چھوڑ کر اندھیری قبرمیں پہنچ گیا۔یہ حقیقت ہے کہ انسان بَہُت لمبے لمبے منصوبے  (Planings)بناتا ہے مگر اُس کی اِس بات کی طرف توجُّہ ہی نہیں ہوتی کہ لگام کسی اور  کے  ہاتھ میں ہے ، جب یکایک لگام کِھنچے گی اور مرنا پڑ جائے گا تو سب کیاکرایا دھرے  کا دھرا رہ جائے گا چُنانچِہ،

              مدینۃُ الاولیاء ملتان  کا ایک نوجوان دَھن کما نے کی دُھن میں اپنے وطن،شہر،خاندان وغیرہ سے دُور کسی دوسرے مُلک میں جا بَسا۔خوب مال کماتا اور گھر والوں کو بھجواتا،باہم مشورے سے عالیشان کوٹھی بنانے کا طے پایا ۔ یہ نو جوان سالہا سال تک رقم بھیجتا رہا ، گھر والے مکان بنواتے اور اُ س کوخوب سجواتے رہے، یہاں تک کہ عظیمُ الشّان مکان تیّار ہوگیا۔ یہ نوجوان جب وطن واپَس آیا تواُس عظیمُ الشّان کوٹھی میں رہائش  کے  لئے تیّاریاں عُروج پر تھیں مگر آہ!مقدّر کہ اُس عالی شان مکان میں مُنتَقِل ہونے سے تقریباً ایک ہفتہ قبل ہی اُ س نوجوان کا اِنتقال ہو گیااور وہ اپنے روشنیوں سے جگمگاتے عالیشان مکان  کے  بجائے گُھپ اندھیری قَبْر میں منتقل ہو گیا۔   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami