• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تکلیف دیکھی نہیں جاتی حالانکہ موت  کی تکلیف تو  چُھری سے  کاٹنے،آروں کےچیرنےاور تلوار  وں کے وار سے بھی زیادہ شدید تر ہے، ہم وہ کیسےبرداشت کرپائیں  گے،منقول ہے :موت کی تکلیف تلوار کے وار سے زیادہ دشوارہے، اس کا درد قینچیوں سے کاٹے جانے اور آروں سے چیرے جانے سے بھی زیادہ سخت ہے ،اس لئے کہ تلوار سے کٹ جانے کی تکلیف بدن میں صرف اس وقت تک رہتی ہے جب تک اس میں قوت(یعنی حیات)باقی رہتی ہے۔ اسی وجہ سے زخمی چِلاّتا اور فریاد کرتاہے جبکہ موت کا معاملہ تو اس کے برعکس ہے ،کیونکہ مُردے کے دل پر طاری ہونے والے کَرب واِضْطِراب کی شدّت اس کی آوازکو ختم کر دیتی اورقوت کو کمزورکر دیتی ہے ۔موت جسم کے ہر عضو کو اس طرح بے کارو بے زور کردیتی ہے کہ اس سے قوتِ فریاد بھی چھین لیتی ہے۔عقل کومدہوش اور زبان کو خاموش کر دیتی ہے۔(الروض الفائق،۲۸۱)

    غور کیجئے!موت کے  سامنے بندہ کس قدر بے بس   اور لاچار ہوجاتا ہے،   موت اس کی زبان  خاموش کردیتی ہے اگر مرنے والا کسی کو مدد کیلئے پکارنا چاہے   تو  نہیں بُلا سکتا۔ ہمیں یہ معلوم ہے کہ ہمیں مرنا ہے مگر پھر بھی اس کی تیاری کرنےکے بجائے خود کو جھوٹےدِلاسے دیتےہیں کہ  میں نے  پچھلےدنوں ہی تو  چیک اپ کروایاہے مجھے کوئی بیماری نہیں ہے ،ابھی تو لمبی زندگی  پڑی ہےبعدمیں توبہ کرکےنیک اعمال کر لوں گا، بڑھاپے میں خوب نمازیں پڑھوں گا ،شب بیداری بھی کروں گا  بلکہ سارا سارا دن  مسجد میں ہی پڑا  رہوں گا ،روزانہ تلاوتِ قرآن کا معمول بنالوں گا اور اپنے ربّ کو راضی کرنے کی کوشش کروں گا ۔

    میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو! ہمارے پاس اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ہم  بڑھاپے تک زندہ رہیں گے  بڑھاپا تو بہت دور  کی بات ہے ہمیں تو یہ  نہیں  معلوم کہ آج کا دن ہماری زِنْدگی کا آخری دن ہے  یا آنے والی رات ہماری زِنْدگی کی آخری رات  ہوگی ،  ہمارے پاس تواس کی بھی ضَمانت نہیں کہ ایک کے بعد دوسرا سانس بھی  لے سکیں گے یا نہیں ؟ ممکن ہے کہ جو سانس ہم لے رہے ہیں وہی آخری ہو دوسرا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami