• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا سفرِ معراج arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا سفرِ معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِمام عَلَائی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:معراج کی رات حُضورِ اَنْوَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی سُواریاں پانچ(5)طرح کی تھیں:(1)(مکّے سے)بَیْتُ الْمَقْدِس تک بُراق پر،(2)بَیْتُ الْمَقْدِسْ سے آسمانِ دنیا تک نُور کی سیڑھیوں پر،(3)آسمانِ اوّل سے ساتویں آسمان تک فِرِشْتوں کے بازوؤں پر، (4)ساتویں آسمان سے سِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی تک حضرت جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلامُ کے بازو پر اور(5) سِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی سے مقامِ قَابَ قَوْسَین تک رَفْرَف پر۔(روح المعانی،پ۱۵، الاسراء،تحت الایۃ:۱، ۱۵ /۱۴)

    سفرِ معراج کی منزلیں

    علّامہ شہابُ الدِّین محمود آلُوسی بغدادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:بَیْتُ الْمَقْدِسْ سے مقام قابِ قَوسَین تک پہنچنے میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نےدس(10)منزلیں طےفرمائیں:(1) پہلاآسمان(2)دوسراآسمان(3)تیسراآسمان(4)چوتھا آسمان(5)پانچواں آسمان(6)چھٹا آسمان(7) ساتواں آسمان(8)سِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی(9)مقامِ مُسْتَویٰ جہاں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے قلمِ قدرت کے چلنے کی آوازیں سُنیں اور(10)عرشِ اعظم۔(روح المعانی،پ۱۵، الاسرا ء، تحت الایۃ:۱، ۱۵/۱۵ ملخصاً)

    امیر ِاَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   اپنے مشہورِ زمانہ نعتیہ دیوان”وسائلِ بخشش“ میں سَفرِ معراج کے حَسین لمحات کی منظر کشی کرتے ہوئے تَحریر فرماتے ہیں کہ

    ہیں صَف آرا سب حُور ومَلَکْ اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں                اِک دُھوم ہے عَرشِ اعظم پرمہمان خدا کے آتے ہیں

    ہے آج فلک روشن روشن ،ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ             محبوب خدا کے آتے ہیں محبوب خدا کے آتے ہیں

    قربان  میں شان و عظمت پر سوئے ہیں چین سے بسترپر                جبریلِ امیں حاضر ہوکر معراج کا مژدہ سُناتے ہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • جنتی نہریں اور پرندے
    • حوروں کا سلام
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” بیان/ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • گانے سننے کی عادت جاتی رہی
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami