• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراج کے واقعات arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    معراج کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّم  خصُوصاً  رَمَضان شریف میں عبادت کاخُوب اہتِمام فرمایا کرتے۔ چُونکہ ماہِ رَمَضان ہی میں شبِ قَدْر کو بھی پوشیدہ رکھاگیاہے، لہٰذااس مُبارَک رات کو تلاش کرنے کیلئے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ایک بار پُورے ماہِ مبارَک کا اعتِکا ف فرمایااوریُوں بھی مسجِد میں رہنابَہُت بڑی سَعادَت ہے اورمُعتَکِف کی تو کیابات ہے کہ رِضائے اِلٰہی پانے کیلئے اپنے آپ کوتمام مَشاغِل سے فارِغ کرکے مسجِدمیں ڈیَرے ڈال  پاک دیتا ہے۔فتاویٰ عالمگیری میں ہے،''اعتِکاف کی خوبیاں بالکل ہی ظاہِرہیں، کیونکہ اس میں بندہ اللہ پاک کی رِضا حاصل کرنے کیلئے مکمَّل طور پر  اپنے آپ کو اللہ پاک کی عبادت میں مصروف کر دیتا ہے اور دُنیا کی ان تمام مصروفیات  سے کنارہ کَش ہوجاتاہے جواللہ پاک کے قُرب کی راہ میں حائل ہوتے ہیں اور مُعتَکِف کے تمام اَوْقات حَقیقۃ ًیا حُکما ً  نَماز میں گزرتے ہیں۔(کیونکہ نَماز  کا  انتِظار  کرنابھی نمازکی طرح ثواب رکھتاہے)اوراعتِکاف کا اَصل مقصد  جماعت کے ساتھ نَماز  کا  انتِظار کرناہے اور مُعتَکِف ان(فِرشتوں) سے مُشابَہَت رکھتا ہے جو اللہعَزَّ  وَجَلَّ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اورجوکچھ انہیں حُکم ملتاہے اُسے بجا لاتے ہیں اوران کے ساتھ مُشابَہَت رکھتاہےجوشب و روز  اللہ پاک کی تسبیح  (پاکی) بیان کرتے رَہتے ہیں اوراس سے اُکتاتے نہیں ۔ (فتاوی عالمگیری ج۱ ص۲۱۲)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھا آ پ نے  دَورانِ اِعْتکاف نیکیاں کرنے کے کس قدر مَواقع ملتے ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!دعوت ِ اسلامی کے تحت  رَمَضانُ الْمُبارَک میں اعتکاف کے نظام کو مُنَظَّم کرنے کیلئےکئی مجالس و ذِمَّہ داران کا باقاعدہ تَقَرُّرکیا جاتا ہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ  دُنیابھر کے مختلف مُمالک کی سینکڑوں مَساجِد میں پورے ماہِ رَمَضانُ المبارَک اور آخِری عَشرہ میں اِجْتِمَاعی اِعْتِکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اِن میں ہزارہا اسلامی بھائی مُعْتَکِف ہوکرپنج وقتہ نماز باجماعت  اَدا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر نفل عبادات کی  سعادت  بھی پاتے ہیں، اس کے علاوہ  اعتکاف  میں  وُضو وغسل ،نماز و روزہ اور دیگر شرعی مسائل  بھی سکھائے جاتے ہیں اورروزانہ2


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • رجب کی دُعا:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ابنِ سکینہ کے ایک مُرید کا واقعہ
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • انبیائے کِرَام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اِمامَت
    • قرآنِ کریم میں سفرِِ معراج کا ذکر
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • اِمامُ الانبیاء تم ہو !
    • سفرِمعراج کی حکمت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • آسمان کی طرف عُرُوج
    • کتاب ”فیضانِ معراج “ کاتعارف
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے!
    • مجلسِ عُشْر و اَطراف گاؤں
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت:
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami