• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراج کے واقعات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    معراج کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمیں تیسرے آسمان پر لے جایا گیا، جِبْرائیل نے دروازے پر دستک دی،آواز آئی آپ کون ہیں؟ کہا: جِبْرائیل ہوں،پُوچھا:آپ کے ساتھ کون ہیں؟کہا:یہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں، پُوچھا گیا: کیا اِنہیں بُلایا گیا ہے؟ کہا ہاں اِنہیں بُلایا گیاہے۔حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا پھر ہمارے لئے دروازہ کھول دِیا گیا اور وہاں میری مُلاقات حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَام  سے ہوئی جنہیں حُسن کا آدھا حِصّہ عطا کِیا گیا ہے۔ اُنہوں نے مجھے مَرْحَبا کہا اور دُعا دی ، پھر مجھے چوتھے آسمان پر لے جایا گیا، جِبْرائیل نے آسمان کا دروازے پر دستک دی، پُوچھا گیا: کون ہے؟کہا :جِبْرائیل ہوں،پُوچھا آپ کے ساتھ کون ہیں؟ کہا :یہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں، پُوچھا:کیا اِنہیں بُلایا گیا ہے؟ کہا :ہاں بُلایا گیا ہے۔رسولُ الله صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:پھر ہمارے لئے دروازہ کھول دِیا گیا تو میری مُلاقات حضرت اِدْرِیْس  عَلَیْہِ السَّلَام  سے ہوئی اُنہوں نے مجھے مَرْحَبا کہا اور دُعا دی۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے حضرت اِدْرِیْس عَلَیْہِ السَّلَام  کے بارے میں فرمایا ہم نے ان کو بُلند مَقام عطا فرمایا ہے۔ پھر مجھے پانچویں آسمان کی طرف لے جایا گیا جِبْرائیل  نے دروازے پر دستک دی، پُوچھا گیا :کون ہے؟کہا :جِبْرائیل ہوں،پُوچھا آپ کے ساتھ کون ہیں؟کہا: یہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں، پُوچھا: کیا اِنہیں بُلایاگیا ہے؟ کہا: ہاں بُلایا گیا ہے۔حُضُورِ اَکْرَم ، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: پھر ہمارے لئے آسمان کا دروازہ کھول دِیا گیا اور حضرت ہارُون عَلَیْہِ السَّلَام  سے میری مُلاقات ہوئی اُنہوں نے مجھے مَرْحَبا کہا اور دُعا دی ،پھر مجھے چھٹے آسمان پر لے جایا گیا، جِبْرائیل نے دروازہ کھٹکھٹایاتو پُوچھا گیا :کون ہے؟ اُنہوں نے کہا میں جِبْرائیل ہوں، پُوچھا آپ کے ساتھ کون ہیں؟ کہا یہ حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں، پُوچھا:  کیا اِنہیں بُلایا گیا ہے؟ کہا :ہاں بُلایا گیا ہے۔ حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا پھر ہمارے لئے دروازہ کھول دِیا گیااور میری مُلاقات حضرت مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  سے ہوئی،اُنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور دُعا دی پھر مجھے ساتویں آسمان پر لے جایا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • رجب کی دُعا:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ابنِ سکینہ کے ایک مُرید کا واقعہ
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • انبیائے کِرَام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اِمامَت
    • قرآنِ کریم میں سفرِِ معراج کا ذکر
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • اِمامُ الانبیاء تم ہو !
    • سفرِمعراج کی حکمت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • آسمان کی طرف عُرُوج
    • کتاب ”فیضانِ معراج “ کاتعارف
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے!
    • مجلسِ عُشْر و اَطراف گاؤں
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت:
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami