• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺ کا سفر معراج arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺ کا سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّم خُصُوصاً رَمَضان شریف میں عبادت کاخُوب اہتِمام فرمایا کرتے۔ چُونکہ ماہِ رَمَضان ہی میں شبِ قَدْر کو بھی پوشیدہ رکھاگیاہے، لہٰذااس مُبارَک رات کو تلاش کرنے کیلئے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ایک بار پُورے ماہِ مبارَک کا اعتِکا ف فرمایااوریُوں بھی مسجِد میں رہنابَہُت بڑی سَعادَت ہے اورمُعتَکِف کی تو کیاہی بات ہے کہ وہ رِضائے اِلٰہی پانے کیلئے اپنے آپ کوتمام مَشاغِل سے فارِغ کرکے مسجِدمیں ڈیْرے ڈال دیتا ہے۔فتاویٰ عالمگیری میں ہے:اعتِکاف کی خوبیاں بالکل ہی ظاہِرہیں، کیونکہ اس میں بندہ اللہ پاک کی رِضا حاصل کرنے کیلئے مُکَمَّل طور پر  اپنے آپ کو اللہ پاک کی عبادت میں مصروف کر دیتا ہے اور دُنیا کی ان تمام مصروفیات  سے کنارہ کَش ہوجاتاہے جواللہ پاک کے قُرب کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں،مُعتَکِف کے تمام اَوْقات حَقیقۃ ًیا حُکما ً نَماز میں گزرتے ہیں۔ (کیونکہ نَماز کا انتِظار کرنابھی نمازکی طرح ثواب رکھتاہے)۔اعتِکاف کا اَصلِ مقصد جماعت کے ساتھ نَماز کا انتِظار کرناہے،مُعتَکِف ان(فِرشتوں) سے مُشابَہَت رکھتاہے جو اللہپاک کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اورجوکچھ انہیں حُکم ملتاہے اُسے بجا لاتے ہیں، مُعتَکِف ان کے ساتھ مُشابَہَت رکھتا ہے جوشب و روز اللہ پاک کی تسبیح(پاکی)بیان کرتے رَہتے ہیں اوراس سے اُکتاتے نہیں ۔(فتاوی عالمگیری ،۱/۲۱۲)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھاآ پ نے  دَورانِ اِعْتکاف نیکیاں کرنے کے کس قدر مَواقع ملتے ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوت ِ اسلامی کے تحت  رَمَضانُ الْمُبارَک میں اعتکاف کے نظام کو مُنَظَّم کرنے کیلئےکئی مجالس و ذمہ داران کا باقاعدہ تقررکیا جاتا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ نہ صرف پاکستان بلکہ دُنیابھر کے مختلف ممالک کی سینکڑوں مساجِد میں پورے ماہِ رَمَضانُ المبارَک اور آخِری عَشرے میں اِجْتِمَاعی اِعْتِکاف کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اِن میں ہزارہا اسلامی بھائی مُعْتَکِف ہوکرپنج وقتہ نماز باجماعت  اَدا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر نفل عبادات کی  سعادت  بھی پاتے ہیں، اس کے علاوہ اعتکاف میں  وُضو وغسل ،نماز و روزہ اور دیگر شرعی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے:
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • 60مہینوں کا ثواب
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami