• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺ کا سفر معراج arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺ کا سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حدیثیں،ص۲۵ملخصاً)

    سیِّدُنا امامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مختلف رِوایات کے تَحت چند صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانسے ملاقات کا شَرَف حاصل کیا ہے اور بعض صَحابہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانسے براہِ راست سرورِ کائنات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے ارشادات بھی سُنے ہیں۔(اشکوں کی برسات،ص۲،۳ )

    سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کے اوصاف

    حضرت سَیِّدُنا امامِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہرَمَضانُ المُبارَک اورعِیْدُ الْفِطْر میں62قرآن ِ کریم ختم کرتے(ایک دن کو،ایک رات کو،ایک تراویح کے اندر سارے ماہ میں اورایک عِیْد کے روز)آپ سخاوت فرمانے والے،عِلْم سِکھانے والے،اللہپاک کا خَوف رکھنے والے،حُقُوقُ الْعِباد کا خیال رکھنے والے، عَفْوودرگزر سے کام لینے والے،فُضول باتوں سے بچنے والےاورتقوی ٰوپرہیز گاری جیسی خوبیوں کے مالک تھے ۔(اشکوں کی برسات،ص ۸ملخصاً)

    جوبے مثال آپکا ہے تقویٰ،  توبے مثال ہے آپکا فتویٰ                        ہیں عِلْم و تقویٰ  کے آپ سنگم ،امام ِاعظم ابو حنیفہ

    (وسائلِ بخشش مرمم ،ص ۵۷۳)

    حضرت سَیِّدُناامامِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی سیرت وکردار کے بارے میں مزید معلومات کیلئے اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا رِسالہ”اَشکوں کی برسات“مکتبۃُ المدینہ سے طلب کرکے خُود بھی مُطالَعہ (Study) کیجئے اورشَعْبَانُ الْمُعَظّم میں امامِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے ایِصالِ ثواب کے لیے دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی تحفۃ ً پیش کیجئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم نے سُنا کہ

    ٭شبِ معراج،معراج کے دُولہاصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے تمام آسمانوں کی سیر فرمائی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے:
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • 60مہینوں کا ثواب
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami