• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺ کا سفر معراج arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺ کا سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!واقعۂ مِعْراج کی تصدیق میں اِیمان کا اِمْتِحان ہے کہ مُخْتَصَر سی گھڑی میں  بیداری کے عالَم میں  جسم شریف کے ساتھ آسمان و عَرشِ اَعظم تک بلکہ عَرش سے بھی اُوپر لامکان تک تشریف لے جانا عَقْل سے بالاتر ہے،اِسی وَجہ سے وہ لوگ جن کے دل نُورِاِیمان سے خالی تھے اُنہوں نے اِس عظیم واقعے کو نہ صرف جُھٹلایا بلکہ طرح طرح سے اِس کا مَذاق بھی اُڑایا لیکن جن کے دلوں  میں  یقینِ کامل کا چراغ روشن تھا وہ کسی بھی پریشانی اور شک کا شکار  نہیں ہوئے اور بغیر کسی دلیل کے اِس مُعْجِزے کوتسلیم کرلیا،جیسا کہ امیرُالمؤمنین حضرت سَیِّدُنا صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے بارے میں  آتا ہے،چنانچہ

    تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی

    اُمُّ المُؤمنینحضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے روایت ہے،فرماتی ہیں:جب حُضُورنبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو مسجدِ حرام سے مسجدِ اَقصیٰ کی سیر کرائی گئی تو آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دوسری صُبح لوگوں  کے سامنے اِس مکمل واقعے کو بَیان فرمایا،(کچھ)کفّار وغیرہ دوڑتے ہوئے امیرُ المؤمنین حضرت سَیِّدُنا ابوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاس پہنچے اور کہنے لگے:کیا آپ اِس بات کی تصدیق(Testify) کرسکتے ہیں  جوآپ کے دوست نے کہی ہے کہ اُنہوں  نے راتوں  رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اَقصیٰ کی سیر کی؟آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے پوچھا:کیا آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے واقعی یہ بَیان فرمایا ہے؟اُنہوں  نے کہا:جی ہاں۔تو فرمایا:لَئِنْ کَانَ قَالَ ذٰلِکَ لَقَدْ صَدَقَ یعنی اگر آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے یہ اِرْشاد فرمایا ہے تو یقیناً سچ ہی فرمایا ہے اور میں  اُن کی اِس بات کی بِلا جھجک تصدیق کرتاہوں ۔اُنہوں  نے کہا:کیا آپ اِس حیران کُن بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں  کہ وہ رات میں بَیْتُ الْمَقْدِس گئے اور صبح ہونے سے پہلے واپس بھی آگئے؟ فرمایا:جی ہاں!میں تو آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی آسمانی خبروں  کی بھی صُبح و شام تصدیق کرتا ہوں ۔جو یقیناً اِس بات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے:
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • 60مہینوں کا ثواب
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami