• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺ کا سفر معراج arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺ کا سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اجتماع،OB Vanاجتماعات،نمازِ جُمعہ وغیرہ کے مَواقع پر تقسیمِ  رَسائِل کی خُوب ترغیب دِلاتے ہیں۔لہٰذاہم سب  بھی خُوب خُوب تقسیمِ  رَسائِل کا اِہْتمام کریں اور ڈھیروں ثَواب کمائیں۔

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں      اے دعوتِ اسلامی تِری دھوم مچی ہو

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۳۱۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جب رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عالَمِ مَلَکُوت کی سیر فرما کر اور اللہ پاک کی نشانیوں کو مُلاحَظَہ فرما کر آسمان سے زمین پر تشریف لائے،بَیْتُ الْمَقْدِس میں  داخِل ہوئے اور بُراق پر سُوار ہو کر مَکَّۂ مُکَرَّمہ کے لیے روانہ ہوئے ۔ راستے میں  آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بَیْتُ الْمَقْدِس سے مَکّے تک تمام منزِلوں  اور قُرَیْش کے قافِلوں کو بھی دیکھا۔ اِن تمام مَراحِل کے طے ہونے کے بعد آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مسجدِحرام میں  پہنچ کر چونکہ ابھی رات کا کافی حِصَّہ باقی تھا ،آرام فرما ہوگئے ۔

    اِس دِلرُبا منظر کا نقشہ کھینچتے ہوئے اعلیٰ حضرت،امامِ اَہلسُنّت مولانا شاہ احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ”حدائقِ بخشش“ میں تحریر فرماتے ہیں:

    خدا کی قُدرت کہ چاند حق کے کروروں منزل میں جلوہ کرکے

    ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی کہ نُور کے تَڑکے آلیے تھے

      (حدائقِ بخشش،ص۲۳۷)

    مختصر وضاحت: یعنی اللہ پاک کی شان دیکھئے کہ اللہ کریم کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  تھوڑی ہی دیر میں کروڑوں منزلوں پراپنا جَلوہ دکھا کر واپس بھی تشریف لے آئے ،ابھی تک ستارے اِسی طرح چمک رہے تھے اور اُن کے سائے بھی نہ بدلے  تھے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے:
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • 60مہینوں کا ثواب
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami