• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺ کا سفر معراج arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺ کا سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رک،کتا ب التفسیر،باب اکثر واعلیّ الصلوٰۃ…الخ،۳/ ۱۹۸،رقم:۳۶۳۱ ملتقطاً

    بیٹھتے، اُٹھتے، جاگتے، سوتے    ہو الٰہی مِرا شِعار دُرُود

    رُوئے انور پہ نور بار سلام             زُلفِ اطہر پہ مُشکبار دُرود

    اُس مہک پہ شمیم بیز سلام      اُس چمک پر فروغ بار دُرود

    اُن کے ہر جلوہ پر ہزار سلام            اُن کے ہر لمعہ پر ہزار دُرود

    سر سے پا تک کروڑ بار سلام            اور سراپا پہ بے شُمار دُرود

    (ذوقِ نعت ،ص ۸۶-۸۷)

    مختصروضاحت:یعنی اے ربِّ کریم!مجھ پر ایسا کرم فرمادے کہ میں بیٹھتے،اٹھتے،جاگتے،سوتے الغرض ہر وقت دُرُودِ پاک پڑھنا ہی میرا معمول بن جائے۔آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے  چہرۂ انور پر روشن سلام اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاکیزہ گیسوئے مبارَکہ پر خوشبوداردُرُود ہو۔آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے جسمِ اَطہر سے نکلنے والی خوشبو پر خوشبو بکھیرنے والا سلام اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چمک پر نور برسانے والا دُرُود ہو ۔جانِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے ہر جلوے پر ہزار سلام اور آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ہر چمک پر ہزار بار  دُرُود ہوں۔سَر سے پاؤں تک آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر کروڑ بار سلام  اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پورے جسمِ انور پر بے شمار دُرُود  ہوں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِـيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔([1])

    دو مَدَنی پھول:(۱)بِغیر اَچّھی نِیَّت کے کسی بھی عَمَلِ خَیْر کا ثَوَاب نہیں مِلتا۔


     

     



    [1]… معجم کبیر،سہل بن سعد الساعدی…الخ،۶/۱۸۵،حدیث:۵۹۴۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • ”مجلس تقسیمِ رسائل“
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • سیرتِ مُحَدِّثِ اعظم پاکستان
    • مُحَدِّثِ اعظم پاکستان کے اوصاف
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سَیِّدُناامامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اوصاف
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے:
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • 60مہینوں کا ثواب
    • چھینکنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami